• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شمالی کوریا کا نئی قسم کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا نئی قسم کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

by امت ڈیسک
21/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پیانگ یانگ) شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حکومت نے سمندر سے ایک جدید اور مختصر مار کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جب کہ تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد جلد از جلد کار آمد آبدوز میزائل کے شعبے میں داخل ہونا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز مطابق یہ بیان جنوبی کوریا کی فوجی اطلاعات کے بعد سامنے آیا۔ ان کا ماننا ہے کہ شمالی کوریا نے اس کے مشرقی سمندری حدود میں بیلسٹک میزائل داغا ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ یہ شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربات کے سلسلے میں تازہ ترین میں سے ایک تھا۔وائٹ ہاؤس نے شمالی کوریا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مزید اشتعال انگیزی سے پرہیز کرے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا تھا کہ امریکا اسلحہ کے منصوبے پر اب بھی شمالی کوریا سے سفارتی گفتگو کے لیے تیار ہے۔پیانگ یانگ کی جانب سے امریکا اور جنوبی کوریا کی سفارتی گفتگو کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے الزام عائد کیا گیا کہ وہ خود اپنی فوجی سرگرمیوں سے تنازعات بڑھا رہے ہیں۔ دوسری جانب سفارت کاروں نے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے واقعی ایک آبدوز سے بیلسٹک میزائل داغا ہے تو اسلحہ سازی کے حوالے سے یہ شمالی کوریا کے لیے ایک بڑی پیش رفت اور عالمی طاقتوں کی ناکامی ہے۔ خیال رہے کہ شمالی کوریا کے پاس قدیم آبدوز کا ایک بڑا بیڑا موجود ہے، لیکن ابھی تک کارآمد بیلسٹک میزائل تجربے کے لیے استعمال کی جانے والی ایکسپریمنٹل گوائی کلاس بوٹ کے آگے نصب نہیں کیے گئے ہیں۔

شمالی کوریا کی جانب سے شائع کی گئی تصاویر میں شمالی کوریا کے سابقہ ڈیزائن کے مقابلے میں پتلا اور چھوٹا میزائل دیکھا گیا اور یہ ممکنہ طور پر پیانگ یانگ میں منعقدہ دفاعی نمایش میں پہلی بار دکھائے جانے والا ماڈل ہوسکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 370 کی منسوخی سے کچھ نہیں بدلا: فاروق عبداللہ

Next Post

شام میں دھماکے ،31 افراد جان سے گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
شام میں دھماکے ،31 افراد جان سے گئے

شام میں دھماکے ،31 افراد جان سے گئے

کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

موٹر سائیکلوں کی ضبطی اور انٹرنیٹ کی معطلی کا وزیر داخلہ کے دورے سے کوئی لینا دینا نہیں: آئی جی پی کشمیر

موٹر سائیکلوں کی ضبطی اور انٹرنیٹ کی معطلی کا وزیر داخلہ کے دورے سے کوئی لینا دینا نہیں: آئی جی پی کشمیر

جموں و کشمیر میں قیام امن کے لئے پاکستان سے بات چیت ناگزیر: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر میں قیام امن کے لئے پاکستان سے بات چیت ناگزیر: فاروق عبداللہ

جموں کشمیر سے عسکریت کا جڑ سے ختم کرنے تک چین کی سانس نہیں لیں گے : منوج سنھا

جموں کشمیر سے عسکریت کا جڑ سے ختم کرنے تک چین کی سانس نہیں لیں گے : منوج سنھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »