• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں 370 کی منسوخی سے کچھ نہیں بدلا: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر میں 370 کی منسوخی سے کچھ نہیں بدلا: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
21/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بدھ (20 اکتوبر) کو بانہال اور رامبن کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے عوامی جلسوں سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں این سی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ مرکزی حکومت نے 5 اگست 2019 کو کہا تھا کہ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 اور 35 اے کے خاتمے کے بعد امن قائم ہوگا لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت بار بار کہہ رہی ہے کہ جموں و کشمیر کی صورتحال بہتر ہے، لیکن بے گناہوں کی ہلاکتوں نے بی جے پی کے دعووں کی پول کھول دی ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی لوگوں کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ لوگوں کو سمجھئے بغیر کبھی بھی امن واپس نہیں آتا۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ "میں دعا کرتا ہوں کہ دونوں ممالک (بھارت پاکستان) کے درمیان دوستانہ ماحول ہو تاکہ جموں و کشمیر میں امن بحال ہو۔”

پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب صوبائی صدر جموں رتن لال گپتا نے کہا کہ این سی ایسی واحد جماعت ہے جس نے مشکل وقت میں جموں و کشمیر کا ساتھ دیا اور ہمیشہ مشکل حالات سے جموں و کشمیر کے لوگوں کو بچایا۔ اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکرٹری علی محمد ساگر نے بھی خطاب کیا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنوبی کشمیر:مسلح جھڑپوں کے دوران چار جنگجو اور ایک فوجی جوان از جان

Next Post

شمالی کوریا کا نئی قسم کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
شمالی کوریا کا نئی قسم کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا نئی قسم کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شام میں دھماکے ،31 افراد جان سے گئے

شام میں دھماکے ،31 افراد جان سے گئے

کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

موٹر سائیکلوں کی ضبطی اور انٹرنیٹ کی معطلی کا وزیر داخلہ کے دورے سے کوئی لینا دینا نہیں: آئی جی پی کشمیر

موٹر سائیکلوں کی ضبطی اور انٹرنیٹ کی معطلی کا وزیر داخلہ کے دورے سے کوئی لینا دینا نہیں: آئی جی پی کشمیر

جموں و کشمیر میں قیام امن کے لئے پاکستان سے بات چیت ناگزیر: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر میں قیام امن کے لئے پاکستان سے بات چیت ناگزیر: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »