• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شام میں دھماکے ،31 افراد جان سے گئے

شام میں دھماکے ،31 افراد جان سے گئے

by امت ڈیسک
21/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(دمشق) شام کے دارالحکومت دمشق میں پے د رپے 2دھماکوں کے نتیجے میں 14 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ سرکاری خبر رساں اداروں کے مطابق دھماکوں میں ملٹری بس کو نشانہ بنایا گیا۔ سڑک کنارے نصب 2بم پھٹنے سے بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ واقعہ ایک پرہجوم علاقے میں پیش آیا۔ واقعہ کے بعد فوجی ماہرین نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سڑک کنارے نصب تیسرے بم کو ناکارہ بنا دیا۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت تشویش ناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ واقعے کے بعد فائر فائٹرز نے امدادی کارروائیوں کے دوران آگ پر قابو پالیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ ادھر دمشق میں ملٹری بس پر ہونے والے حملے کے ایک گھنٹے کے بعدشامی فوج نے صوبہ ادلب کے شہر اریحا پر گولہ باری کی،جس کے نتیجے میں 12افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اقوام متحدہ کے اقوام برائے اطفال یونیسف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4بچے اور ایک استاد بھی شامل ہے،جو اسکول جارہے تھے۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق نے مارچ 2020ء کے بعد سے اس حملے کو ادلب میں مہلک ترین حملہ قرار دیا ہے۔ امدادی کارکنوں نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں کی تعداد کم از کم 30ہے،جن میں بچے بھی شامل ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شمالی کوریا کا نئی قسم کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

Next Post

کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

کشمیر میں اب خواتین بلکہ بچوں پر بھی شک کیا جارہا ہے: محبوبہ مفتی

موٹر سائیکلوں کی ضبطی اور انٹرنیٹ کی معطلی کا وزیر داخلہ کے دورے سے کوئی لینا دینا نہیں: آئی جی پی کشمیر

موٹر سائیکلوں کی ضبطی اور انٹرنیٹ کی معطلی کا وزیر داخلہ کے دورے سے کوئی لینا دینا نہیں: آئی جی پی کشمیر

جموں و کشمیر میں قیام امن کے لئے پاکستان سے بات چیت ناگزیر: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر میں قیام امن کے لئے پاکستان سے بات چیت ناگزیر: فاروق عبداللہ

جموں کشمیر سے عسکریت کا جڑ سے ختم کرنے تک چین کی سانس نہیں لیں گے : منوج سنھا

جموں کشمیر سے عسکریت کا جڑ سے ختم کرنے تک چین کی سانس نہیں لیں گے : منوج سنھا

امیت شاہ کا دورہ کشمیر

امیت شاہ کا دورہ کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »