• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

by امت ڈیسک
05/02/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 4 فروری:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج جمعرات کو تین روزہ دورے پر جموں و کشمیر پہنچ رہے ہیں۔ ان کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب جموں خطے کے مختلف اضلاع میں انسدادِ ملی ٹنسی کارروائیاں تیز ہیں۔

ذرائع کے مطابق، وزیر داخلہ 5 فروری کی شام تقریباً 5 بجے جموں پہنچیں گے اور سیدھا لوک بھون روانہ ہوں گے، جہاں وہ اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس دوران ان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

6 فروری کو امت شاہ ہیرانگر بارڈر کا دورہ کریں گے، جہاں وہ بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے دراندازی کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ اس کے بعد جموں میں ایک اور اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد کی جائے گی۔

7 فروری کو وزیر داخلہ سری نگر روانہ ہوں گے، جہاں وہ سیکورٹی اور ترقیاتی امور سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے اور ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کی تقریب میں شرکت کریں گے، جس کے بعد وہ نئی دہلی واپس لوٹیں گے.۔

وزیر داخلہ کے دورے کے پیش نظر پورے جموں و کشمیر میں سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »