• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, مارچ ۱۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا

اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام، درانداز مارا گیا

by امت ڈیسک
15/03/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 15 مارچ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی ایک کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک درانداز کو مارا گیا۔

حکام کے مطابق جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے موصول ہونے والی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر 14 اور 15 مارچ کی درمیانی شب اوڑی کے علاقے بچھڑ میں مشترکہ آپریشن شروع کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھی جس کے بعد فورسز نے گھات لگا کر عسکریت پسند کو للکارا۔ اس دوران عسکریت پسند نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔

فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا۔ جائے وقوعہ سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا جس میں اے کے سیریز رائفل، پستول اور بڑی مقدار میں کارتوس شامل ہیں۔

ادھر بھارتی فوج کی چنار کور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ “آپریشن ڈِگی 2” علاقے میں جاری ہے اور دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سونم وانچک کو این ایس اے کے تحت گرفتار نہیں ہونا چاہیے تھا: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سونم وانچک کو این ایس اے کے تحت گرفتار نہیں ہونا چاہیے تھا: عمر عبداللہ

سونم وانچک کو این ایس اے کے تحت گرفتار نہیں ہونا چاہیے تھا: عمر عبداللہ

14/03/2026
محبوبہ مفتی کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، کہا اسلام ایران کے ذریعے کشمیر پہنچا

محبوبہ مفتی کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، کہا اسلام ایران کے ذریعے کشمیر پہنچا

14/03/2026
حکومت نے لیہہ مظاہروں کے چند ماہ بعد سونم وانگچک کی نظر بندی ختم کر دی

حکومت نے لیہہ مظاہروں کے چند ماہ بعد سونم وانگچک کی نظر بندی ختم کر دی

14/03/2026
جموں و کشمیر کابینہ نے مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں 18 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

جموں و کشمیر کابینہ نے مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں 18 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

14/03/2026
وزیر خارجہ جے شنکر نے اپنے ایرانی ہم منصب سے بات کی

وزیر خارجہ جے شنکر نے اپنے ایرانی ہم منصب سے بات کی

13/03/2026
یومِ القدس کے موقع پر جموں و کشمیر میں ریلیاں

یومِ القدس کے موقع پر جموں و کشمیر میں ریلیاں

13/03/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »