• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, اپریل ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک مکمل طور پر معطل

جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک مکمل طور پر معطل

by امت ڈیسک
06/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں-سرینگر قومی شاہراہ (این ایچ-44) پر پیر کے روز بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک پوری طرح سے ٹھپ ہو گئی ہے، جس کے سبب مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹریفک حکام کے مطابق آج علی الصبح تقریباً تین بجے کرول پل اور چندرکوٹ کے درمیان پہاڑوں سے بھاری پتھر گرنے اور مٹی کھسکنے کے واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں شاہراہ کے دونوں طرف سے مکمل طور پر بند ہو گئی۔

ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ جموں سے سرینگر اور سرینگر سے جموں آنے والی تمام گاڑیاں راستے میں ہی رکی ہوئی ہیں اور فی الحال کسی بھی قسم کی آمد و رفت کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

انتظامیہ نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں اور سفر کرنے سے قبل متعلقہ حکام کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین جانکاری پر نظر رکھیں۔

ادھر سڑک کو بحال کرنے کے لیے متعلقہ محکمے کی ٹیمیں موقعے پر موجود ہیں تاہم مسلسل پتھر گرنے کے باعث بحالی کا کام متاثر ہو رہا ہے۔ ٹریفک حکام نے مسافروں سے اپیل کی کہ وہ صورت حال معمول پر آنے تک غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی عرب میں کشمیری نرس کی حراست، بھارتی طبی تنظیم کی وزارتِ خارجہ سے فوری مداخلت کی اپیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی عرب میں کشمیری نرس کی حراست، بھارتی طبی تنظیم کی وزارتِ خارجہ سے فوری مداخلت کی اپیل

سعودی عرب میں کشمیری نرس کی حراست، بھارتی طبی تنظیم کی وزارتِ خارجہ سے فوری مداخلت کی اپیل

06/04/2026
روس یوکرین جنگ میں جموں کے ایک اور نوجوان کی موت، لاش گھر پہنچ گئی

روس یوکرین جنگ میں جموں کے ایک اور نوجوان کی موت، لاش گھر پہنچ گئی

06/04/2026
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کو بھیجا جنگ بندی کا 15 نکاتی منصوبہ

ٹرمپ کی ایران کو ابنائے ہرمز نہ کھولنے پر پھر دھکمی

05/04/2026
اُوڑی میں گاڑی کھائی میں جا گری، خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی

اُوڑی میں گاڑی کھائی میں جا گری، خاتون جاں بحق، ایک شخص زخمی

05/04/2026
جموں کشمیر میں 34,917 کروڑ روپے غیر استعمال شدہ، سی اے جی کی رپورٹ میں انکشاف

جموں کشمیر میں 34,917 کروڑ روپے غیر استعمال شدہ، سی اے جی کی رپورٹ میں انکشاف

05/04/2026
سعودی عرب میں کشمیری نوجوان جاں بحق، میت کی وطن واپسی کے لیے اہل خانہ کی حکومتی مدد کی اپیل

سعودی عرب میں کشمیری نوجوان جاں بحق، میت کی وطن واپسی کے لیے اہل خانہ کی حکومتی مدد کی اپیل

05/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »