• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, اپریل ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں ایک اسکول کے قریب صفائی مہم کے دوران پستول بر آمد

سرینگر میں ایک اسکول کے قریب صفائی مہم کے دوران پستول بر آمد

by امت ڈیسک
24/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر کے مضافاتی علاقے صورہ آنچار میں گرلز ہائر سیکنڈر اسکول کے قریب کچرے کے ڈھیر سے ایک زنگ آلود پستول بر آمد ہوا ہے۔یہ برآمدگی جمعہ کو اس وقت ہوئی جب میونسپلٹی کے صفائی عملہ وہاں پر معمول کی صفائی کررہا تھا ۔ صفائی عملے نے پستول کی برآمدگی پر پولیس کو اطلاع دی۔

تفضیلات کےمطابق صفائی کے دوران عملے نے کچرے کے ڈھیر میں ایک مشتبہ چیز دیکھی جو کہ بعد میں زنگ آلود پستول نکلی۔ اسلحہ ہونے کا شبہ ہوتے ہی فوری طور مقامی پولیس اسٹیشن صورہ کو اطلاع دی گئی۔ ایسے مۓن اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے وقوع پر پینچی اور پستول کو اپنی تحویل میں لے لیا۔بتایا جارہا ہے کہ برآمد ہونے والا پستول زنگ آلود حالت میں تھا اور اسے کچرے کے ڈھیر سے بغیر کسی ناخوشگوار واقعے کے ضبط کیا گیا ۔

رپورٹس کے مطابق اسکول کے قریب کچرے کے ڈھیر سے ایک زنگ آلود پستول برآمد ہوا جب صفائی کارکن نے جمعہ کو معمول کے مطابق صفائی کے دوران پستول دیکھا تھا۔ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور پستول کو ضبط کرلیا۔ پولیس نے برآمد شدہ سامان کو اپنی تحویل میں لے کر قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں متعلق دفعات کے تحت باضابطہ طور ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی عدالت نے انجینئر رشید کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دہلی عدالت نے انجینئر رشید کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی

دہلی عدالت نے انجینئر رشید کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی

24/04/2026
عآپ رکن پارلیمان راگھو چڈھا بی جے پی میں شامل، دو تہائی ارکان اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ

عآپ رکن پارلیمان راگھو چڈھا بی جے پی میں شامل، دو تہائی ارکان اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ

24/04/2026
سرینگر-کٹرہ وندے بھارت ٹرین اب جموں تک، 30اپریل کو ہوگا افتتاح

سرینگر-کٹرہ وندے بھارت ٹرین اب جموں تک، 30اپریل کو ہوگا افتتاح

24/04/2026
ریاستی درجے سے محروم رکھنا سیاسی انتقام گیری کے مترادف : عمر عبداللہ

ریاستی درجے سے محروم رکھنا سیاسی انتقام گیری کے مترادف : عمر عبداللہ

24/04/2026
سرینگر کے ایریسن لگژری ہوٹل میں لفٹ گرنے سے 6 سیاح زخمی

سرینگر کے ایریسن لگژری ہوٹل میں لفٹ گرنے سے 6 سیاح زخمی

24/04/2026
ریزرویشن معاملے پر کارروائی کریں یا عدم دلچسپی تسلیم کریں: آغا روح اللہ مہدی کا سرکار سے مطالبہ

ریزرویشن معاملے پر کارروائی کریں یا عدم دلچسپی تسلیم کریں: آغا روح اللہ مہدی کا سرکار سے مطالبہ

23/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »