• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, مئی ۱۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاجپا  کا کشمیر میں شراب فروشی کے خلاف احتجاج، وزیر اعلیٰ رہائش گاہ کی جانب مارچ

بھاجپا کا کشمیر میں شراب فروشی کے خلاف احتجاج، وزیر اعلیٰ رہائش گاہ کی جانب مارچ

by امت ڈیسک
15/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 15 مئی: بھاجپا یونٹ کشمیر نے جمعہ کے روز سری نگر میں کشمیر میں شراب کی دکانوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور وادی میں شراب کی فروخت پر مکمل پابندی کا مطالبہ کیا۔

احتجاجی مارچ رام منشی باغ سونہ وار سے شروع ہوا اور گپکار روڈ کی جانب بڑھا، جہاں عمر عبداللہ کی رہائش گاہ واقع ہے۔

مظاہرین نے شراب فروشی کے خلاف نعرے بازی کی اور الزام عائد کیا کہ این سی حکومت وادی میں شراب کلچر کو فروغ دے رہی ہے۔

پارٹی کے ریاستی شریک میڈیا انچارج ایڈووکیٹ ساجد یوسف شاہ نے کہا کہ بی جے پی کشمیر میں فوری طور شراب فروشی پر پابندی چاہتی ہے کیونکہ یہ معاملہ وادی کی سماجی اور مذہبی اقدار سے جڑا ہوا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیٹ یو جی 2026 کا دوبارہ امتحان 21 جون کو ہوگا، این ٹی اے کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیٹ یو جی 2026 کا دوبارہ امتحان 21 جون کو ہوگا، این ٹی اے کا اعلان

نیٹ یو جی 2026 کا دوبارہ امتحان 21 جون کو ہوگا، این ٹی اے کا اعلان

15/05/2026
مغربی بنگال میں جانوروں کے ذبیحہ پر سخت قوانین نافذ؛ سرکاری فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر قربانی پر پابندی

مغربی بنگال میں جانوروں کے ذبیحہ پر سخت قوانین نافذ؛ سرکاری فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر قربانی پر پابندی

14/05/2026
الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان: کرناٹک سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر

الیکشن کمیشن کا بڑا اعلان: کرناٹک سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکز زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر

14/05/2026
فاروق عبداللہ نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کو لے کر آر ایس ایس لیڈر  کی حمایت کی

فاروق عبداللہ نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کو لے کر آر ایس ایس لیڈر کی حمایت کی

14/05/2026
اترپردیش میں تیز آندھی سے تباہی، 90 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

اترپردیش میں تیز آندھی سے تباہی، 90 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

14/05/2026
سابق آرمی چیف  نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر آر ایس ایس کی تائید کی

سابق آرمی چیف نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر آر ایس ایس کی تائید کی

14/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »