• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جون ۱۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چاڈورہ میں اسکول بس حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، دو طلبہ زخمی

چاڈورہ میں اسکول بس حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، دو طلبہ زخمی

by امت ڈیسک
12/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 12 جون: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں جمعہ کو ایک افسوسناک سڑک حادثے میں اسکول بس کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو طلبہ زخمی ہو گئے۔

حکام کے مطابق آئی پی ٹی ایس اسکول خانصاحب کی ایک اسکول بس برینوار کے نیگو جباد علاقے میں بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ بس میں سوار دو طلبہ زخمی ہو گئے۔

زخمی طلبہ کو فوری طور پر علاج کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال چاڈورہ منتقل کیا گیا، جہاں ان کی طبی دیکھ بھال جاری ہے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں انجام دیں۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ جاں بحق ڈرائیور کی شناخت معلوم کرنے کی کارروائی بھی جاری ہے۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کانگریس کے اندرونی جھگڑوں اور پارٹی مخالف سرگرمیوں کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی ٹیم تشکیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر کانگریس کے  اندرونی جھگڑوں اور پارٹی مخالف سرگرمیوں کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی ٹیم تشکیل

جموں و کشمیر کانگریس کے اندرونی جھگڑوں اور پارٹی مخالف سرگرمیوں کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی ٹیم تشکیل

12/06/2026
رام بن میں سڑک مرمت کے باعث جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رات کے اوقات میں ٹریفک معطل

رام بن میں سڑک مرمت کے باعث جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رات کے اوقات میں ٹریفک معطل

12/06/2026
امیت شاہ نے کیا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ عمر عبداللہ، منوج سنہا کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی

امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیر داخلہ امت شاہ آج اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے

12/06/2026
ایم پی لیڈ فنڈز: وادی کے تین اراکین پارلیمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان !

ایم پی لیڈ فنڈز: وادی کے تین اراکین پارلیمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان !

12/06/2026
جموں و کشمیر میں ہاکی ٹیلنٹ کی مضبوط بنیاد رکھی جا رہی ہے، مستقبل کے چیمپئنز یوٹی سے ابھریں گے: ایل جی

جموں و کشمیر میں ہاکی ٹیلنٹ کی مضبوط بنیاد رکھی جا رہی ہے، مستقبل کے چیمپئنز یوٹی سے ابھریں گے: ایل جی

11/06/2026
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، جموں و کشمیر کو جلد ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، جموں و کشمیر کو جلد ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

11/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »