• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جون ۱۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لائن آف کنٹرول پر پُراسرار دھماکہ، چار فوجی اہلکار زخمی

لائن آف کنٹرول پر پُراسرار دھماکہ، چار فوجی اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
16/06/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: صوبہ جموں کے پہاڑی ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب پیر کے روز ایک پراسرار دھماکے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) سمیت فوج کے چار اہلکار زخمی ہوگئے۔

ڈیفینس آفیشل نے ایک جے سی او سمیت کُل چار فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ دھماکے کی وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور واقعے کی مزید تفصیلات جلد میڈیا کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔

فوجی حکام کے مطابق اہلکاروں کی ایک ٹیم ایل او سی کے نوشہرہ سیکٹر کے فارورڈ مورچوں والے کلال علاقے میں گشت پر تھی کہ اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔ فوج کا کہنا ہے کہ حادثہ کے فوراً بعد زخمی ہوئے سبھی اہلکاروں کو فوری طور پر علاج و معالجہ کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

جموں میں تعینات فوج کے ترجمان نے بھی بتایا کہ واقعے کی مکمل تفصیلات جلد میڈیا کو فراہم کی جائیں گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی کا پی ایس اے کے تحت گرفتار نوجوانوں کی رہائی اور عاشورہ جلوسوں کی اجازت کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی نے کیا آر ایس ایس لیڈر کے پاکستان سے بات چیت ریمارکس کا خیرمقدم

محبوبہ مفتی کا پی ایس اے کے تحت گرفتار نوجوانوں کی رہائی اور عاشورہ جلوسوں کی اجازت کا مطالبہ

16/06/2026
روح اللہ کے دعوے پر سیاسی ہنگامہ، مہوا موئترا نے اٹھایا ’’بلڈوزر سیاست‘‘ کا سوال

روح اللہ کے دعوے پر سیاسی ہنگامہ، مہوا موئترا نے اٹھایا ’’بلڈوزر سیاست‘‘ کا سوال

16/06/2026
جے پور میں کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران افراتفری، نوجوانوں نے بانی ابھیجیت دیپکے کو تھپڑ مارا

جے پور میں کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران افراتفری، نوجوانوں نے بانی ابھیجیت دیپکے کو تھپڑ مارا

15/06/2026
گاندربل: گنڈ پاور کینال میں ڈوبنے والے دونوں افراد کی لاشیں برآمد

گاندربل: گنڈ پاور کینال میں ڈوبنے والے دونوں افراد کی لاشیں برآمد

15/06/2026
ریاستی درجے کی بحالی کے لیے جنتر منتر پر احتجاج ہوگا: عمر عبداللہ

ریاستی درجے کی بحالی کے لیے جنتر منتر پر احتجاج ہوگا: عمر عبداللہ

15/06/2026
گنڈ کنگن میں پاور کینال سے نوجوان خاتون کی لاش برآمد، ایک اور شخص کی تلاش جاری

گنڈ کنگن میں پاور کینال سے نوجوان خاتون کی لاش برآمد، ایک اور شخص کی تلاش جاری

15/06/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »