• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جولائی ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندواڑہ میں سڑک حادثہ، سکول ہیڈ ماسٹر ازجان

ہندواڑہ میں سڑک حادثہ، سکول ہیڈ ماسٹر ازجان

by امت ڈیسک
09/07/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ہندواڑہ: شمالی کشمیر کے ہندواڑہ علاقے میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں 56 سالہ ہیڈ ماسٹر جاں بحق ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ گزشتہ رات یونسو ہندواڑہ میں پیش آیا، جہاں ایک گاڑی نے پیدل چلنے والے فیاض احمد لون ساکن وہی پورہ کو ٹکر مار دی۔

حادثے میں فیاض احمد لون، جو پیشے کے لحاظ سے ہیڈ ماسٹر تھے، شدید زخمی ہوئے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ حادثے کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی کا نتن گڈکری کو خط، بیروہ سے گزرنے والے این ایچ-701A کے موجودہ راستے کو برقرار رکھنے کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی نے کیا آر ایس ایس لیڈر کے پاکستان سے بات چیت ریمارکس کا خیرمقدم

محبوبہ مفتی کا نتن گڈکری کو خط، بیروہ سے گزرنے والے این ایچ-701A کے موجودہ راستے کو برقرار رکھنے کا مطالبہ

09/07/2026
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، ایران کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کا دعویٰ

امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، ایران کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کا دعویٰ

09/07/2026
ریاستی درجہ کی بحالی میں مزید تاخیر ناقابلِ قبول، مرکز فوری فیصلہ کرے: وزیر اعلیٰ

ریاستی درجہ کی بحالی میں مزید تاخیر ناقابلِ قبول، مرکز فوری فیصلہ کرے: وزیر اعلیٰ

08/07/2026
امرناتھ یاترا ڈیوٹی میں مبینہ غفلت، گاندربل کے چار اساتذہ معطل

امرناتھ یاترا ڈیوٹی میں مبینہ غفلت، گاندربل کے چار اساتذہ معطل

08/07/2026
صفینہ بیگ نے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی

صفینہ بیگ نے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی

08/07/2026
امریکی حملوں کے جواب میں ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کا دعویٰ

امریکی حملوں کے جواب میں ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کا دعویٰ

08/07/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »