• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جولائی ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صفینہ بیگ نے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی

by امت ڈیسک
08/07/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 7 جولائی: سابق چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل (ڈی ڈی سی) بارہمولہ اور پی ڈی پی کے بانی رہنماؤں میں شامل مظفر حسین بیگ کی اہلیہ صفینہ بیگ نے بدھ کے روز اپنے حامیوں سمیت نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی۔

سرینگر میں واقع پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب کے دوران نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، دیہی ترقی کے وزیر جاوید احمد ڈار، علی محمد ساگر، چودھری محمد رمضان سمیت دیگر سینئر رہنماؤں نے صفینہ بیگ کا پارٹی میں خیرمقدم کیا۔

سیاسی حلقوں کے مطابق صفینہ بیگ کی شمولیت کو ضلع بارہمولہ میں نیشنل کانفرنس کے لیے ایک اہم تقویت قرار دیا جا رہا ہے۔ مظفر حسین بیگ پی ڈی پی کے بانی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں اور وہ ماضی میں نائب وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ انہوں نے 2002 اور 2008 کے اسمبلی انتخابات کے علاوہ 2014 کا لوک سبھا انتخاب بھی بارہمولہ سے جیتا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی حملوں کے جواب میں ایران کا بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کا دعویٰ

Next Post

امرناتھ یاترا ڈیوٹی میں مبینہ غفلت، گاندربل کے چار اساتذہ معطل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امرناتھ یاترا 2026: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سری نگر میں یاتری کیمپ کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

09/07/2026
ڈی ایس ای کے کا کشمیر بھر کے اسکولوں اور کوچنگ مراکز میں کتابوں کی جانچ کا حکم

ہندواڑہ میں سڑک حادثہ، سکول ہیڈ ماسٹر ازجان

محبوبہ مفتی نے کیا آر ایس ایس لیڈر کے پاکستان سے بات چیت ریمارکس کا خیرمقدم

محبوبہ مفتی کا نتن گڈکری کو خط، بیروہ سے گزرنے والے این ایچ-701A کے موجودہ راستے کو برقرار رکھنے کا مطالبہ

09/07/2026
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، ایران کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر جوابی حملوں کا دعویٰ

ریاستی درجہ کی بحالی میں مزید تاخیر ناقابلِ قبول، مرکز فوری فیصلہ کرے: وزیر اعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »