• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جولائی ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ کے لال چوک میں فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق

اننت ناگ کے لال چوک میں فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق

by امت ڈیسک
22/07/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
اننت ناگ، 22 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے لال چوک علاقے میں بدھ کے روز پیش آئے ایک فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد زخمی پولیس اہلکار کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم اسپتال انتظامیہ نے تصدیق کی کہ وہ اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ چکا تھا۔

جاں بحق پولیس کانسٹیبل کی شناخت عاشق حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

فائرنگ کن حالات میں پیش آئی، اس بارے میں فوری طور پر کوئی سرکاری تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں آج موسم انتہائی نازک، کل سے بہتری کا امکان: سونم لوٹس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

جموں و کشمیر میں آج موسم انتہائی نازک، کل سے بہتری کا امکان: سونم لوٹس

22/07/2026
شدید بارش کے باعث جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل، مسافروں کو سفر سے گریز کی ہدایت

شدید بارش کے باعث جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل، مسافروں کو سفر سے گریز کی ہدایت

22/07/2026
بڈگام میں سیلابی نالے میں بہہ جانے والے نو بیاہتا نوجوان کی لاش برآمد

بڈگام میں سیلابی نالے میں بہہ جانے والے نو بیاہتا نوجوان کی لاش برآمد

22/07/2026
سابق رکن اسمبلی شعیب نبی لون آج پی ڈی پی میں شامل ہوں گے

سابق رکن اسمبلی شعیب نبی لون آج پی ڈی پی میں شامل ہوں گے

22/07/2026
جموں و کشمیر پر قدرت کا قہر!

جموں و کشمیر پر قدرت کا قہر!

22/07/2026
راہل گاندھی سمیت کانگریس کے کئی رہنما وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کے بعد حراست میں

راہل گاندھی سمیت کانگریس کے کئی رہنما وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کے بعد حراست میں

21/07/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »