• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے سے روکنا جمہویت کا قتل، پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناگزیر : ڈاکٹر فاروق

شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے سے روکنا جمہویت کا قتل، پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناگزیر : ڈاکٹر فاروق

by امت ڈیسک
13/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بدھ کے روز کہاکہ جموں وکشمیر میں امن و امان اُسی صورت میں ممکن ہے جب تک یہاں کے عوام کے دلوں کو جیتا جائے اور پڑوسی ملک کیساتھ بات چیت کا عمل شروع کیا جائے۔

ان باتوں کا اظہارموصوف نے پارٹی ہیڈ کواٹر پر یوم شہدا کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ مقامی حکومت اور مرکز کے بڑے بڑے لیڈران آئے روز یہ بیانات دیتے ہیں کہ ملی ٹنسی ختم ہوگئی ہے لیکن زمینی سطح پر اس میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جارہاہے، کل ہی ایک پولیس افسر کو ابدی نیند سلا دیا گیا جبکہ دیگر دو اہلکاروں کو زخمی کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مزار شہدا پر چادر چڑھانے سے روکنے سے13 جولائی کے تاریخی واقعے کو ختم نہیں کیا جا سکتا ہے: محمد یوسف تاریگامی

Next Post

بی جے پی نے امرناتھ یاترا کو سیاسی مسئلہ بنادیا: محبوبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

بی جے پی نے امرناتھ یاترا کو سیاسی مسئلہ بنادیا: محبوبہ

یاسین ملک نے روبیہ سعید کیس میں گواہوں سے جرح کرنے کی درخواست کی

یاسین ملک نے روبیہ سعید کیس میں گواہوں سے جرح کرنے کی درخواست کی

خود سپردگی کرنے والے سابق عسکریت پسندوں کا ویڈیو جاری

خود سپردگی کرنے والے سابق عسکریت پسندوں کا ویڈیو جاری

میں سعودی عرب کیوں جا رہا ہوں؟امریکی صدر کی دلیل

میں سعودی عرب کیوں جا رہا ہوں؟امریکی صدر کی دلیل

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ پولیس اہلکار جاں بحق، ساتھی زخمی

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ پولیس اہلکار جاں بحق، ساتھی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »