• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نپور شرما کے خلاف بی جے پی کی اچانک کاروائی بین الاقوامی ردعمل کا اثر، عمرعبداللہ

عمر عبداللہ کا راجوری حملے میں فوجی جوانوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس

by امت ڈیسک
11/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری جموں، سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبدللہ نے راجوری کے پرگرال درہال فوجی کیمپ پر ہوئے فدائین حملے میں تین فوجی جوانوں کے ہلاک ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ انہوں نے اس حملے میں زخمی ہونے والے فوجی افسروں اور جوانوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔

ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے میں پسماندگان کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور اس حملے میں زخمی ہونے والے فوجی افسروں اور جوانوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں‘۔ قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے پرگرال درہال فوجی کیمپ پر جمعرات اعلیٰ الصبح عسکریت پسندوں نے فدائین حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی جوان اور دو ملی ٹینٹ ہلاک ہوئے جب کہ ایک میجر سمیت مزید دو اہلکار شدید طور پر زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ جمعرات کی علیٰ الصبح مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے راجوری کے درہل علاقے میں پرگل میں فوجی کیمپ کی باڑ کو عسکریت پسندوں نے عبور کرنے کی کوشش کی۔

اسی دوران سکیورٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو عسکریت پسند مارے گئے جب کہ تین فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
یو این آئی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں فوجی کیمپ کے باہر دو عسکریت پسند اور تین بھارتی فوجی اہکار ہلاک

Next Post

کشمیر میں تین دہائیوں بعد سنیما کی واپسی، سرینگر میں ملٹی پلیکس قائم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کشمیر میں تین دہائیوں بعد سنیما کی واپسی، سرینگر میں ملٹی پلیکس قائم

کشمیر میں تین دہائیوں بعد سنیما کی واپسی، سرینگر میں ملٹی پلیکس قائم

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

امر ناتھ یاترا پر امن طریقے سے اختتام پذیر،تقریباً 3لاکھ یاتریوں نے درشن کئے

جگدیپ دھنکھڑ نے 14ویں نائب صدر جمہوریہ کے طور پر حلف لیا

جگدیپ دھنکھڑ نے 14ویں نائب صدر جمہوریہ کے طور پر حلف لیا

دہلی میں بارہمولہ کے 28 سالہ نوجوان کی لاش مشتبہ حالات میں لاش برآمد

دہلی میں بارہمولہ کے 28 سالہ نوجوان کی لاش مشتبہ حالات میں لاش برآمد

راجوری حملہ: منوج سنہا کی سخت الفاظ میں مذمت

راجوری حملہ: منوج سنہا کی سخت الفاظ میں مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »