• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بادل پھٹنے سے درجنوں بھیڑ بکریاں ہلاک

بادل پھٹنے سے درجنوں بھیڑ بکریاں ہلاک

by امت ڈیسک
17/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

رام بن: جواہر ٹنل کے قریب بدھ کی صبح بادل پھٹنے سے کئی بھیڑ بکریاں ہلاک جبکہ چوپانوں کے ایک عارضی ٹینٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ آفیشلز کے مطابق علاقے میں گزشتہ رات سے بارشوں کا سلسلہ جاری تھا اور اس بیچ بدھ کی صبح بادل پھٹنے سے چوپانوں کی جانب سے نصب کیا گیا ایک عارضی ٹینٹ ڈہہ گیا جب کہ کئی بھیڑ بکریاں ہلاک ہو گئی ہیں۔

بادل پھٹنے سے درجنوں بھیڑ بکریاں ہلاکابتدائی معلومات کے مطابق بادل پھٹنے سے 40 بھیڑ اور 15 بکریاں ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے۔ وہیں بادل پھٹنے کے واقعہ کے بعد ایس ڈی پی او بانہال، تحصیلدار بانہال سمیت مقامی رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کر دی ہے، تاہم ابھی تک حادچہ کے سبب کسی شخص کے فوت یا زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ بادل کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے قدیم قومی شاہرہ آمد و رفت کے لیے بند ہوگئی ہے جبکہ بحال کا شروع کر دیا گیا ہے۔

پولیس سمیت ضلع انتظامیہ کے افسران موقع پر پہنچ چکے ہیں اور آسمانی بجلی سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عسکریت پسند کا گھر ضبط کرنے کی کارروائی، والد اور تین بھائی گرفتار

Next Post

غیر مقامی لوگ جموں کشمیر اسمبلی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے اہل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں و کشمیر میں 3,800 منریگا ملازمین کی مستقلی کی کوئی تجویز نہیں: حکومت

09/02/2026
اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
Next Post
غیر مقامی لوگ جموں کشمیر اسمبلی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے اہل

غیر مقامی لوگ جموں کشمیر اسمبلی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے اہل

غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کا حق؛ کشمیر کے رہنماؤں کا شدید رد عمل

غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کا حق؛ کشمیر کے رہنماؤں کا شدید رد عمل

غلام نبی آزاد سے 4 راؤنڈ مشاورت ہوئی تھی: کانگریس

غلام نبی آزاد سے 4 راؤنڈ مشاورت ہوئی تھی: کانگریس

شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں احتجاج کشمیری پنڈت ملازمین اور مہاجرین نے واقعے کے خلاف کیا سخت مظاہرہ

شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں احتجاج کشمیری پنڈت ملازمین اور مہاجرین نے واقعے کے خلاف کیا سخت مظاہرہ

جموں کشمیر میں ملٹنسی کے ساتھ موثر طریقے سے نمٹنے اور درداندازی کو روکنے کی کوشش

جموں کشمیر میں ملٹنسی کے ساتھ موثر طریقے سے نمٹنے اور درداندازی کو روکنے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »