• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کا حق؛ کشمیر کے رہنماؤں کا شدید رد عمل

غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کا حق؛ کشمیر کے رہنماؤں کا شدید رد عمل

by امت ڈیسک
17/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: مرکزکے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات مختلف وجوہات کی بنا پر لگاتار ملتوی کیے جا رہے ہیں۔ وہیں بدھ کو چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار سنگھ کی جانب سے دیے گئے بیان کو مقامی سیاست دانوں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبد اللہ کا کہنا تھا کہ ‘کیا بی جے پی جموں و کشمیر کے حقیقی ووٹروں کی حمایت کے حوالے سے اتنی غیر محفوظ ہے کہ اسے سیٹیں جیتنے کے لیے عارضی ووٹروں کو درآمد کرنے کی ضرورت ہے؟

اُن کا مزید کہنا تھا کہ ‘جب جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کا موقع دیا جائے گا تو ان میں سے کوئی بھی چیز بی جے پی کی مدد نہیں کرے گی۔’

وہیں سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کے خیلات بھی عمر عبد اللہ سے مختلف نہیں تھے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ‘جموں و کشمیر میں انتخابات کو ملتوی کرنے کا مرکز کا فیصلہ بی جے پی کے حق میں توازن کو جھکانے اور اب غیر مقامی لوگوں کو ووٹ دینے کی اجازت دینے سے واضح طور پر انتخابی نتائج کو متاثر کرنا ہے۔’اُن کا مزید کہنا تھا کہ اصل مقصد مقامی لوگوں کو بہ اختیار کرنے کے لیے آہنی مٹھی کے ساتھ جموں و کشمیر پر حکمرانی جاری رکھنا ہے۔ وہیں پیپلز کانفرنس کے صدر ساجد لوں نے بھی اپنے خدشات ظاہر کیے ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ ‘یہ خطرناک ہے، مجھے نہیں معلوم کہ وہ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ جمہوریت خاص طور پر کشمیر کے تناظر میں ایک خواب ہے۔ براہ کرم 1987 کو یاد رکھیں۔ ہمیں ابھی اس سے باہر آنا ہے۔ 1987 کو مت دہرائیں۔ یہ اتنا ہی تباہ کن ہوگا۔’

واضح رہے کہ آج جموں میں پریس کانفرنس کے دوران سنگھ نے کہا کہ آنے والے جموں و کشمیر انتخابات میں غیر مقامی افراد جین میں نیم فوجی اہلکار، سرکاری ملازمین، مزدور وغیرہ شامل ہیں، ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غیر مقامی لوگ جموں کشمیر اسمبلی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے اہل

Next Post

غلام نبی آزاد سے 4 راؤنڈ مشاورت ہوئی تھی: کانگریس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں و کشمیر میں 3,800 منریگا ملازمین کی مستقلی کی کوئی تجویز نہیں: حکومت

09/02/2026
اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
Next Post
غلام نبی آزاد سے 4 راؤنڈ مشاورت ہوئی تھی: کانگریس

غلام نبی آزاد سے 4 راؤنڈ مشاورت ہوئی تھی: کانگریس

شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں احتجاج کشمیری پنڈت ملازمین اور مہاجرین نے واقعے کے خلاف کیا سخت مظاہرہ

شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں احتجاج کشمیری پنڈت ملازمین اور مہاجرین نے واقعے کے خلاف کیا سخت مظاہرہ

جموں کشمیر میں ملٹنسی کے ساتھ موثر طریقے سے نمٹنے اور درداندازی کو روکنے کی کوشش

جموں کشمیر میں ملٹنسی کے ساتھ موثر طریقے سے نمٹنے اور درداندازی کو روکنے کی کوشش

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

نوجوانوں میں جرائم اور منشیات کے استعمال کو روکنے کے لیے کھیلوں کی طاقت کا استعمال یں۔ لیفٹیننٹ گورنر

” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

کچھ شر پسند عناصر بہتر حالات اور تبدیلی سے خوش نہیں ،امن بگارنے کی تاک میں / دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »