• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غیر مقامی لوگ جموں کشمیر اسمبلی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے اہل

غیر مقامی لوگ جموں کشمیر اسمبلی الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے اہل

by امت ڈیسک
17/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
چیف الیکٹورل آفیسر جموں کشمیر نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ غیر مقامی لوگ جموں کشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں قیام کی مدت یا ڈومیسائل سمیت ووٹنگ کے لیے غیر رہائشیوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔ کوئی بھی جو جموں کشمیر میں پڑھائی، مزدوری، سیکورٹی کے مقاصد کے لیے آیا ہے وہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈال سکتا ہے۔

جموں کے نرواچن بون میں آج چیف الیکٹورل آفیسر جموں کشمیر ہردیش کمار نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں غیر مقامی لوگ ووٹ ڈال سکتے ہیں جو جموں و کشمیر میں سرکاری نجی یا مزدوری کرنے کی غرض سے کام کررہے ہیں اب جموں کشمیر میں ووٹ کا اندراج کرستے ہیں تاہم بیرون ریاست کے لوگ کچھ شرائط پر ووٹر سلپ حاصل کرسکتے ہیں جن میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ شامل ہے۔ جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر نے بدھ کے روز کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں تقریباً 25 لاکھ نئے ووٹرز کے اندراج کی امید ہے کیونکہ 2019 میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پہلی بار انتخابی فہرستوں کی خصوصی سمری پر نظرثانی کی جا رہی ہے۔

انہوں نے انتخابی فہرستوں کی خصوصی سمری پر نظرثانی کو 25 نومبر تک مکمل کرنے کے لیے جاری مشق کو بھی ایک ’’چیلنجنگ کام‘‘ قرار دیا۔ اس عمل کو بروقت مکمل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر مشق جاری ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام اہل ووٹرز بشمول وہ لوگ جنہوں نے یکم اکتوبر 2022 یا اس سے قبل 18 سال کی عمر کو پہنچ گئے ہیں۔ وہ ووٹ ڈالنے کا حق رکھتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ ری شیڈول کردہ ٹائم لائن کے مطابق ایک مربوط ڈرافٹ ووٹر لسٹ 15 ستمبر کو شائع کی جائے گی جبکہ دعوے اور اعتراضات داخل کرنے کی مدت 15 ستمبر سے 25 اکتوبر تک مقرر کی گئی تھی جس کے بعد 10 نومبر کو دعوے اور اعتراضات داخل کئے جائیں گے۔وہیں 25 نومبر کو حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت سے قبل صحت کے پیرامیٹرز کی جانچ پڑتال اور حتمی اشاعت اور ڈیٹا بیس کو اپ ڈیٹ کرنے اور سپلیمنٹس کی پرنٹنگ کے لیے کمیشن کی اجازت حاصل کرنے کے لیے 19 نومبر کا وقت مقرر کیا گیا تھا۔ چیف الیکٹورل آفیسر نے کہا کہ” انتخابی فہرستوں کی خصوصی سمری پر نظرثانی یکم جنوری 2019 کے بعد پہلی بار ہو رہی ہے اور اس لیے ہم ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی توقع کر رہے ہیں، اس حقیقت کے پیش نظر کہ گزشتہ تین سالوں میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد 18 یا 18 سال سے زیادہ کی عمر کو پہنچ چکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بادل پھٹنے سے درجنوں بھیڑ بکریاں ہلاک

Next Post

غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کا حق؛ کشمیر کے رہنماؤں کا شدید رد عمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد، قومی اوسط سے زیادہ: حکومت کی اسمبلی کو اطلاع

09/02/2026
جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
Next Post
غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کا حق؛ کشمیر کے رہنماؤں کا شدید رد عمل

غیر مقامی لوگوں کو ووٹنگ کا حق؛ کشمیر کے رہنماؤں کا شدید رد عمل

غلام نبی آزاد سے 4 راؤنڈ مشاورت ہوئی تھی: کانگریس

غلام نبی آزاد سے 4 راؤنڈ مشاورت ہوئی تھی: کانگریس

شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں احتجاج کشمیری پنڈت ملازمین اور مہاجرین نے واقعے کے خلاف کیا سخت مظاہرہ

شوپیاں میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں احتجاج کشمیری پنڈت ملازمین اور مہاجرین نے واقعے کے خلاف کیا سخت مظاہرہ

جموں کشمیر میں ملٹنسی کے ساتھ موثر طریقے سے نمٹنے اور درداندازی کو روکنے کی کوشش

جموں کشمیر میں ملٹنسی کے ساتھ موثر طریقے سے نمٹنے اور درداندازی کو روکنے کی کوشش

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

نوجوانوں میں جرائم اور منشیات کے استعمال کو روکنے کے لیے کھیلوں کی طاقت کا استعمال یں۔ لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »