• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف

پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف

by امت ڈیسک
19/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

اسلام آباد//پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ملک ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے اور مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے۔ ساتھ ہی عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے۔
روزنامہ اخبار ڈان نے وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) کے حوالے سے بتایا کہ مسٹر شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کے روز پاکستان میں نو تقرر آسٹریلیائی ہائی کمشنر نیل ہاکنز سے ملاقات کے دوران کیا۔
پی ایم او نے ایک بیان میں کہا کہ: “پاکستان مساوات، انصاف اور باہمی احترام کے اصولوں کی بنیاد پر ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات چاہتا ہے۔ اس تناظر میں اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق جموں و کشمیر کے تنازعہ کا منصفانہ اور پرامن حل ناگزیر ہے”۔
وزیر اعظم نے کہا کہ “عالمی برادری کو اس سلسلے میں اپنا مناسب کردار ادا کرنا ہوگا، کیونکہ یہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے ضروری ہے۔”
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آسٹریلیائی ہائی کمشنر نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش ظاہر کی اور افغانستان سے اپنے شہریوں اور دیگر افراد کے بحفاظت انخلاء میں پاکستان کے معاون کردار پر اظہار تشکر کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غلام نبی آزاد کی نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات

Next Post

کنڈی بارہمولہ میں کئی دکانیں آگ کی ہولناک واردات میں خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
کنڈی بارہمولہ میں کئی دکانیں  آگ کی ہولناک واردات میں خاکستر

کنڈی بارہمولہ میں کئی دکانیں آگ کی ہولناک واردات میں خاکستر

مرکزی سرکار ہمیں اپنے وطن میں اجنبی بنانے پر تلی ہے:سجاد لون

مرکزی سرکار ہمیں اپنے وطن میں اجنبی بنانے پر تلی ہے:سجاد لون

ڈرون کے زریعے گرایا گیا اسلحہ جمع کرنے کا معاملہ:مبینہ ملزم کی جیل میں موت

ڈرون کے زریعے گرایا گیا اسلحہ جمع کرنے کا معاملہ:مبینہ ملزم کی جیل میں موت

میرواعظ خانہ نظر بند نہیں،جہاں چاہیں جا سکتے ہیں:لیفٹیننٹ گورنر

میرواعظ خانہ نظر بند نہیں،جہاں چاہیں جا سکتے ہیں:لیفٹیننٹ گورنر

ہندواڑہ میں 2ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار، اسلحہ برآمد:پولیس

ہندواڑہ میں 2ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار، اسلحہ برآمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »