• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر احتجاج اورہنگامے

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر احتجاج اورہنگامے

by امت ڈیسک
18/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اسٹاک ہوم) سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد مختلف شہروں میں احتجاج اورہنگاموں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئیڈن میں مسلمان دشمن انتہا پسند تنظیم کی جانب کی قرآن پاک کے نسخے جلائے جانے کے بعد مختلف شہروں میں ہنگامے اوراحتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ دائیں بازو کی مسلمان دشمن تنظیم نے سوئیڈن میں ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس میں قرآن پاک کے نسخے جلائے جارہے ہیں۔ اس گھناؤنی مہم کے خلاف سوئیڈن کے مختلف شہروں میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔ قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف گزشتہ 4 روز سے جاری احتجاج کے دوران پولیس اورمظاہرین میں جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ہنگاموں کے دوران بس سمیت بہت سی گاڑیوں کوآگ لگا دی گئی۔ پولیس نے 30 سے زائد مظاہرین کوگرفتارکرلیا۔ قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ایران اورعراق نے سوئیڈن کے سفیرکو طلب کرکے شدید احتجاج کیا جبکہ سعودی عرب نے اس مکروہ واقعہ کی مذمت کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں پنچایتی نظام کو مستحکم کرنے کیلئے پندرہ سو کروڑ گرانٹس کی منظوری: ایل جی انتظامیہ

Next Post

بانڈی پورہ میں ٹی آر ایف سے وابستہ جنگجو گرفتار : پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانڈی پورہ میں ٹی آر ایف سے وابستہ جنگجو گرفتار : پولیس کا دعویٰ

سردار تنویرالیاس بلامقابلہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب

سردار تنویرالیاس بلامقابلہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب

جموں و کشمیر میں کینسر اسپتال کا قیام وقف بورڈ کی ترجیحات میں شامل: چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان انداربی

جموں و کشمیر میں کینسر اسپتال کا قیام وقف بورڈ کی ترجیحات میں شامل: چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان انداربی

کاکہ پورہ پلوامہ ریوے اسٹیشن کے باہر ریلوے پروٹیکشن اہلکاروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

کاکہ پورہ پلوامہ ریوے اسٹیشن کے باہر ریلوے پروٹیکشن اہلکاروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

سی سی ٹی وی کا استعمال کریں اور مشکوک نقل و حرکت کی پولیس کو اطلاع کریں: ڈی سی سرینگر کی تاجروں کو ہدایت

سی سی ٹی وی تنصیب کا معاملہ: حکم نامے پر من وعن عملدرآمدہونا چاہیے : ڈپٹی کمشنر سرینگر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »