• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں کینسر اسپتال کا قیام وقف بورڈ کی ترجیحات میں شامل: چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان انداربی

جموں و کشمیر میں کینسر اسپتال کا قیام وقف بورڈ کی ترجیحات میں شامل: چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان انداربی

by امت ڈیسک
18/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں کینسر اسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونین ٹریٹری میں قائم مدرسوں کو بھی جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ وقف کا اثاثہ جس کسی کے پاس ہوگا اس کو ہر حال میں واپس لایا جائے گا۔ موصوف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار ایک نیوز پورٹل کے ساتھ اپنے انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا: ’سال 2014 سے ہماری (بی جے پی) حکومت نے جو اقدام اٹھائے ان سے یہ بات یقینی بن گئی کہ وقف اثاثے ضائع نہ ہوجائیں‘۔ان کا کہنا تھا: ’اگر یہاں (جموں وکشمیر میں) حکومت نے چاہا ہوتا تو یہاں کی وقف حکومت کو مالی امداد فراہم کرتی ہوتی‘۔ ڈاکٹر انداربی نے کہا کہ وقف میں ایکٹ کے مطابق اصلاح بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ شرائن بورڈ، ماتا ویشنو دیوی ٹرسٹ وغیرہ نے بہت کام کیا اور یہ تب ہی ممکن بن گیا جب یہ سرکار کے صحیح ہاتھوں میں لگ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس ضمن میں بہت کام کرنا ہے حساب لینا بھی ہے اور دینا بھی اور نئے پروجیکٹس کو بھی شروع کرنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سردار تنویرالیاس بلامقابلہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب

Next Post

کاکہ پورہ پلوامہ ریوے اسٹیشن کے باہر ریلوے پروٹیکشن اہلکاروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کاکہ پورہ پلوامہ ریوے اسٹیشن کے باہر ریلوے پروٹیکشن اہلکاروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

کاکہ پورہ پلوامہ ریوے اسٹیشن کے باہر ریلوے پروٹیکشن اہلکاروں پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

سی سی ٹی وی کا استعمال کریں اور مشکوک نقل و حرکت کی پولیس کو اطلاع کریں: ڈی سی سرینگر کی تاجروں کو ہدایت

سی سی ٹی وی تنصیب کا معاملہ: حکم نامے پر من وعن عملدرآمدہونا چاہیے : ڈپٹی کمشنر سرینگر

محبوبہ مفتی کی سونیا گاندھی سے ملاقات، بی جے پی کے خلاف جموں وکشمیر میں مشترکہ اتحاد پر گفتگو،:میڈیا رپورٹ

محبوبہ مفتی کی سونیا گاندھی سے ملاقات، بی جے پی کے خلاف جموں وکشمیر میں مشترکہ اتحاد پر گفتگو،:میڈیا رپورٹ

جموں و کشمیر انتظامیہ کو گزشتہ مالی سال کے دوران یونین ٹیریٹری میں 52,155 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول

جموں و کشمیر انتظامیہ کو گزشتہ مالی سال کے دوران یونین ٹیریٹری میں 52,155 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تجاویز موصول

حیدر پورہ سرینگر میں سڑک حادثہ: سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، 12زخمی

حیدر پورہ سرینگر میں سڑک حادثہ: سی آر پی ایف اہلکار ہلاک، 12زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »