• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بڈگام میں حرکت قلب بند ہونے سے پولیس افسر کی موت

by امت ڈیسک
05/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) جموں و کشمیر پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کی جمعرات کو وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں موت ہو گئی۔سرکاری زرایع کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ متوفی پولیس افسر کی شناخت مشتاق احمد (اے ایس آئی) قاضی گنڈ کے رہائشی ہیں جو پی سی آر ڈسٹرکٹ پولیس لائن (ڈی پی ایل) بڈگام میں تعینات تھے۔انہوں نے بتایا کہ پیر کو صبح کے اوقات میں شدید درد ہوا۔ تاہم دیگر پولیس اہلکاروں نے اسے فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا۔ہسپتال میں ڈاکٹروں کے معائنہ کے بعد افسر کو مردہ قرار دے دیا گیا۔متوفی اہلکار کی نعش کو قانونی چارہ جوئی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں نیشنل کانفرنس سرپنچ سمیت تین گرفتار

Next Post

جموں و کشمیر انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر پھیربدل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی والی انتظامیہ کی جانب سے7 انتظامی افسران کی تقرریاں و تبادلے

جموں و کشمیر انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر پھیربدل

سوپور میں لاپتہ نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

سوپور میں لاپتہ نوجوان کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بانہال کا شہری پی ایس اے کے تحت گرفتار، کوٹ بلوال جیل جموں منتقل

کرالہ پورہ بڈگام سڑک حادثے میں نوجوان از جان

کرالہ پورہ بڈگام سڑک حادثے میں نوجوان از جان

حد بندی پینل نے حتمی مسودہ پر دستخط کیے، گزٹ رپورٹ جاری کی

حد بندی پینل نے حتمی مسودہ پر دستخط کیے، گزٹ رپورٹ جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »