• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا کا آغاز، 2ہزار750 یاتری پوتر گپھا کی طرف روانہ

امرناتھ یاترا آج بھی معطل رہے گی

by امت ڈیسک
06/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// حکام نے بدھ کو اعلان کیا کہ دونوں راستوں پر خراب موسم کی وجہ سے امرناتھ یاترا آج بھی دن بھر کے لیے معطل رہے گی۔
حکام نے بتایا کہ بالتل اور پہلگام دونوں راستوں پر خراب موسم کی وجہ سے آج یاتریوں کو کسی بھی طرف سے گپھا کی طرف جانے کی اجازت نہیں ہوگی، عہدیداروں نے مزید کہا کہ یاتریوں کو جموں سے وادی کی طرف آنے کی اجازت بھی نہیں ہو گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ موسمی صورتحال کا جائزہ بعد میں لیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق 30جون سے شروع امرناتھ یاترا کے دوران اب تک 65ہزار سے زیادہ یاتری بابا برفانی کے درشن کر چکے ہیں۔سطح سمندر سے 3ہزار 888 میٹر بلندی پر واقع گپھا کی یاترا 11 اگست کو رکھشا بندھن کے تہوار کے موقع پر شراون پورنیما کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام تصادم میں دو عسکریت پسندوں نے کی خودسُپردگی

Next Post

بارہمولہ میں مشتبہ آئی ای ڈی برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں و کشمیر میں 3,800 منریگا ملازمین کی مستقلی کی کوئی تجویز نہیں: حکومت

09/02/2026
اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

08/02/2026
Next Post
بارہمولہ میں مشتبہ آئی ای ڈی برآمد

بارہمولہ میں مشتبہ آئی ای ڈی برآمد

حضرت شاہ ہمدانؒ۔۔۔ اصلاح اور انقلاب کے امام

حضرت شاہ ہمدانؒ۔۔۔ اصلاح اور انقلاب کے امام

مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے

مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے

مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ عازمین آج منیٰ روانہ ہوں گے

طالبان زیرِزمین چھپائی گئی ملا عمر کی گاڑی منظرعام پر لے آئے

اس سال خطبہ ٔحج رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل دیں گے

اس سال خطبہ ٔحج رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل دیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »