• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایران اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں جھڑپ کے بعد ’صورتحال قابو میں‘

طالبان عہدیداروں پربغیر ثبوت الزام قابل سزا ہو گا:ملا ہبت اللہ

by امت ڈیسک
25/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کابل) افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوند زادہ کی جاری نئی ہدایات کے مطابق عوام سے کہا گیا ہے طالبان حکومت کے اہلکاروں اور عہدیداروں کے خلاف غیر ضروری الزامات سے گریز کریں، ورنہ وہ سزا کے مستحق ہوں گے ۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ اخوند زادہ کی ہدایات پر مشتمل ایک بیان جاری کیا ۔ بیان میں کہا گیا تمام شہریوں اور میڈیا تنظیموں کی شرعی ذمہ داری ہے وہ اس حکم نامے پر فوری طور پر عمل کریں۔ عوام کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ طالبان حکومت کے اہلکاروں اور عہدیداروں کے خلاف غیر ضروری الزامات کا سلسلہ بند کریں۔مذکورہ ہدایت کے مطابق اسلامی اقدار اور شریعت کے مطابق عہدیداروں کے بارے میں الزامات اور تنقید کی اجازت نہیں ہے ۔ افواہوں کی اسلام میں گنجائش نہیں کیونکہ اس سے مسلمانوں کے درمیان نفرت پھیلتی ہے اور اس سے اعتماد کی نفی ہوتی ہے اور حوصلے متاثر ہوتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امیر کویت نے اپنے صاحبزادے کو وزیر اعظم مقرر کردیا

Next Post

ایک ریاضی داں، جس نے جنگ کا نقشہ بدل دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

انڈونیشیا میں شرعی قوانین کے تحت جنسی تعلق اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا

30/01/2026
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
Next Post
ایک ریاضی داں، جس نے جنگ کا نقشہ بدل دیا

ایک ریاضی داں، جس نے جنگ کا نقشہ بدل دیا

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

امر ناتھ یاترا:قریب چار ہزار یاتریوں پر مشتمل 25 واں قافلہ پوتر گھپا کی طرف روانہ

کرگل وجے دیوس پر بی جے پی کی لال چوک میں تقریب

کرگل وجے دیوس پر بی جے پی کی لال چوک میں تقریب

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ پارٹی کنونشن

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ پارٹی کنونشن

ترون چگھ نے لال چوک سے ترنگا ریلی کو روانہ کیا

ترون چگھ نے لال چوک سے ترنگا ریلی کو روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »