• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

فائل فوٹو

امر ناتھ یاترا:قریب چار ہزار یاتریوں پر مشتمل 25 واں قافلہ پوتر گھپا کی طرف روانہ

by امت ڈیسک
25/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب چار ہزار یاتریوں پر مشتمل 25 واں قافلہ پیر کی صبح وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں واقع پوتر گھپا کے درشن کے لئے پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں کی طرف روانہ ہوگیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے پیر کی صبح 3 ہزار8 سو62 یاتریوں پر مشتمل 25 واں قافلہ 125 گاڑیوں میں سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ پوتر گھپا کے درشن کے لئے پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں ی طرف روانہ ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ ان یاتریوں میں سے 1 ہزار8 سو35 یاتری بالتل بیس کیمپ کی طرف 46 گاڑیوں میں روانہ ہوگئے جبکہ 2 ہزار27 یاتری79 گاڑیوں میں پہلگام بیس کی طرف روانہ ہوگئے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس قافلے کے ساتھ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے اب تک 1 لاکھ 35 ہزار5 سو85 یاتری پوتر گھپا کی طرف روانہ ہوگئے۔
قابل ذکر ہے کہ 30 جون سے شروع ہونے والی اس یاترا کے دوران اب تک زائد از سوا دو لاکھ یاتریوں نے پوتر گھپا کا درشن کیا ہے۔

اس یاترا کے دوران اب تک 51 افراد کی موت واقع ہوئی ہے جن میں آٹھ جولائی کو بالتل کے نزدیک بادل پھٹنے کے واقعے میں جان بحق ہونے والے 15 یاتری بھی شامل ہیں۔

43 دنوں پر محیط یہ یاترا 11 اگست کو رکھشا بندھن کے تہوار کے موقعے پر اختتام پذیر ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایک ریاضی داں، جس نے جنگ کا نقشہ بدل دیا

Next Post

کرگل وجے دیوس پر بی جے پی کی لال چوک میں تقریب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کرگل وجے دیوس پر بی جے پی کی لال چوک میں تقریب

کرگل وجے دیوس پر بی جے پی کی لال چوک میں تقریب

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ پارٹی کنونشن

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ پارٹی کنونشن

ترون چگھ نے لال چوک سے ترنگا ریلی کو روانہ کیا

ترون چگھ نے لال چوک سے ترنگا ریلی کو روانہ کیا

اگلی صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو ہونگی

ہندوستان میں غریب سپنے دیکھ سکتے ہیں اور انہیں پورا بھی کر سکتے ہیں: مرمو

سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

کووند نے کئی بار آئین کو پامال کیا ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »