• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ پارٹی کنونشن

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ پارٹی کنونشن

by امت ڈیسک
25/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///
جنوبی کشمیر کےضلع اننت ناگ کے ڈاک بنگلہ کھنہ بل میں جموں کشمیر اپنی پارٹی نے یک روزہ پارٹی کنونشن کا انعقاد عمل میں لایا۔ اپنی پارٹی کے صدر الطاف بُخاری نے ضلع اننت ناگ کے ڈاک بنگلہ کھنہ بل کے علاقے میں ورکرز کنونشن سے خطاب کیا۔ پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی جموں و کشمیر میں جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے اور لوگوں کے اعتماد کو بحال کرنے پر یقین رکھتی ہے، جو بیوروکریسی کے کام کرنے کے طریقے سے خود کو الگ تھلگ محسوس کرتے ہیں۔ سی این آئی نمائندے امان ملک کے مطابق
اننت ناگ میں اپنی پارٹی نے یک روزہ پارٹی کنونشن کا انعقاد کیاانہوں نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر کی طاقت کو کمزور نہیں ہونے دیں گے۔ بلکہ ہم امن ترقی، بھائی چارے، ترقی اور روزگار کے ساتھ ​​ریاست کو مضبوط کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی جموں کشمیر کی یکساں ترقی کے لیے وعدہ بند ہے اور خاص کر نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا، ان کی جماعت کی ترجیحی بنیادوں میں شامل ہے۔ الطاف بُخاری نے کہا کہ خاندانی حکمرانوں نے ہمیشہ جموں و کشمیر کی عوام کو دھوکہ دے کر ووٹ لیے ہیں لیکن ان کی جماعت ایسی حکومت قائم کرنا چاہتی ہے، جس سے یہاں کے عوام کو مشکلات سے باہر نکال کر خوشحال زندگی جینے کا شرف حاصل ہو سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کرگل وجے دیوس پر بی جے پی کی لال چوک میں تقریب

Next Post

ترون چگھ نے لال چوک سے ترنگا ریلی کو روانہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
ترون چگھ نے لال چوک سے ترنگا ریلی کو روانہ کیا

ترون چگھ نے لال چوک سے ترنگا ریلی کو روانہ کیا

اگلی صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو ہونگی

ہندوستان میں غریب سپنے دیکھ سکتے ہیں اور انہیں پورا بھی کر سکتے ہیں: مرمو

سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

کووند نے کئی بار آئین کو پامال کیا ہے: محبوبہ مفتی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے’ ڈیجیٹل جے اینڈ کےوِیک‘ کا افتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے’ ڈیجیٹل جے اینڈ کےوِیک‘ کا افتتاح کیا

سرینگر میں کرگل وجے دیوس منایاجا رہا ہے

سرینگر میں کرگل وجے دیوس منایاجا رہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »