• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
” نارکو ٹی ٹیررزم “کایک بڑا چیلنج ، پاکستان جموں کشمیر میں ”ہر گھر میں ماتم “ کا حامی : دلباغ سنگھ

کچھ شر پسند عناصر بہتر حالات اور تبدیلی سے خوش نہیں ،امن بگارنے کی تاک میں / دلباغ سنگھ

by امت ڈیسک
17/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر /// جنوبی ضلع شوپیان میں کشمیری پنڈت کی ہلاکت میںملوث ملی ٹنٹوں کی شناخت کر لی گئی ہے کا دعویٰ کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ کچھ شر پسند عناصر بہتر حالات اور تبدیلی سے خوش نہیں ہے اور وہ امن بگارنے کی تاک میں رہتے ہیں تاہم ان کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ۔ گذشتہ روز پہلگام واقعے میں ہلاک ہونے والے آئی ٹی بی پی کے جوانوں کی تعزیت کی تقریب کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ لوگوں نے زمینی سطح پر مثبت تبدیلیوں کی حمایت کی ہے، جو امن دشمن عناصر کو راس نہیں آ رہا ہے۔ امن کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ا ±ن کا کہنا تھا کہ جس طرح لوگوں نے مثبت اقدام کی حمایت کی۔ پانچ اور 15 اگست کی تقریبات کا پرامن انعقاد قابل تعریف تھا اور لوگوں نے ہر ممکن طریقے سے امراناتھ یاترا کی حمایت کی، جو امن مخالف عناصر کے لیے موزوں نہیں تھی۔ وہ امن میں خلل ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ان کی کوششیں ناکام ہوتی رہی ہیں اور آئندہ بھی ناکام بنائی جائیں گی۔شوپیاں ہلاکت کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں ملوث دو افراد کی شناخت کر لی گئی ہے جب کہ مزید جانچ شروع جاری ہے اور سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے گذشتہ روز پہلگام سڑک حادثہ میں اپنی جانیں گنوانے والے آئی ٹی بی پی جوانوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ زخمیوں کے علاج پر خاص توجہ دی جا رہی ہے اور اگر ضرورت پڑی تو زخمیوں کو مزید علاج کے لیے دہلی کے اسپتال لے جایا جائےگا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوجوانوں میں جرائم اور منشیات کے استعمال کو روکنے کے لیے کھیلوں کی طاقت کا استعمال یں۔ لیفٹیننٹ گورنر

Next Post

جموں :زخمی عسکریت پسند نے اسپتال میں دم توڑ دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
Next Post
جموں :زخمی عسکریت پسند نے اسپتال میں دم توڑ دیا

جموں :زخمی عسکریت پسند نے اسپتال میں دم توڑ دیا

نفرت پھیلانے کے الزام میں آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی عائد

نفرت پھیلانے کے الزام میں آٹھ یوٹیوب چینلوں پر پابندی عائد

چین سے بات چیت ہوسکتی ہے تو پاکستان سے کیوں نہیں؟ فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ کی پیر کو آل پارٹیز میٹنگ انعقاد کرنے کا اعلان

جموں و کشمیر میں سب کچھ بی جے پی کے مفاد میں ہورہا ہے : محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر میں سب کچھ بی جے پی کے مفاد میں ہورہا ہے : محبوبہ مفتی

عبدالرحیم راتھر کی سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے کی درخواست مسترد

عبدالرحیم راتھر کی سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے کی درخواست مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »