• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
الطاف بخاری اور سجاد غنی لون کو عوامی مفاد میں گپکار اتحاد کے ساتھ وابستہ ہونا چاہئے: سوز

الطاف بخاری اور سجاد غنی لون کو عوامی مفاد میں گپکار اتحاد کے ساتھ وابستہ ہونا چاہئے: سوز

by امت ڈیسک
23/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے منگل کے روز کہا کہ ”ہم اپنی تاریخ کے دو راہے پر ایسے کھڑے ہیں جہاں ہم ایسی کیفیت محسوس کر رہے ہیں جو ’گوئم مشکل و گرنہ گوئم مشکل ‘کے مصداق ہو گئی ہے۔
ہم نے ایک جمہوری اور سکیولر ہندوستان کے ساتھ الحاق کیا تھا اور ہم نے صاف الفاظ میں یہ بتا دیا تھا کہ ہم ثقافت ، تعلیم ، زبان ، وراثت اور دیگر شعبوں میں خود مختار رہیں گے اور اُسی عمل کو داخلی خود مختاری کا نام دیا گیا تھا۔ اور اسی راہ عمل کو آئین کی دفعہ 370 کے تحت محفوظ بنایا گیا تھا جو مرکز نے یک طرفہ طور غیر آئینی طریقے سے منسوخ کیا!
انہوں نے کہا اب جبکہ ہم کل العدم شدہ دفعہ 370 کی بحالی کےلئے اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے، ادھر دوسری طرف ہم کو اپنے مصمم ارادے سے مرکز کی طرف سے اُس جارحانہ کاروائی کو جمہوری طریقے سے رو کنا چاہئے جس کے تحت مرکز ریاست جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
بہت لوگوں کو تشویش ہے کہ مرکز آبادی کا تناسب تبدیل کر کے ریاست کی مسلم اکثریت کی حقیقت کو بدلنا چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرکز کے اس ارادے کے بارے میں شبہات کو چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار کے حالیہ بیان سے تقویت ملی ہے ،جس میں اُس نے کہا تھا کہ ،”آئین کی دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد بہت سارے لوگ جو بحیثیت ووٹر فہرست میں شامل نہیں تھے، اب شامل ہوںگے۔ جو بھی شخص کسی وقت کےلئے جموںوکشمیر میں مقیم رہا ہو، وہ فہرست میں شامل ہوگا!
اُن کے مطابق چیف الیکٹورل آفیسر کے مطابق مزید 25 لاکھ ووٹروں کو درج کیا جا رہا ہے۔ یہ بات اکونامک ٹائمز نے اپنی اشاعت 22 اگست 2022 میں تفصیل سے بتائی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اب اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ مرکز جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی نے راجہ سنگھ کو معطل کر دیا

Next Post

بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کا انکشاف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کا انکشاف

بارہمولہ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ کا انکشاف

توہین رسالتؐ کے مرتکب راجہ سنگھ کو کڑی سزا دی جائے: نیشنل کانفرنس

توہین رسالتؐ کے مرتکب راجہ سنگھ کو کڑی سزا دی جائے: نیشنل کانفرنس

ہائی کورٹ نے عسکریت پسند فنڈنگ کیس میں کشمیری تاجر وتالی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

ہائی کورٹ نے عسکریت پسند فنڈنگ کیس میں کشمیری تاجر وتالی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

حکومت ناممکن چیزوں کو ممکن بنانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے:ایل جی

بھارتی فضائیہ کے تین افسر پاکستان کی جانب میزائل چلانے پر برطرف

بھارتی فضائیہ کے تین افسر پاکستان کی جانب میزائل چلانے پر برطرف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »