• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر-جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند

سرینگر-جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے ایک بار پھر بند

by امت ڈیسک
27/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر ٹریفک پولیس نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ٍ قومی شاہراہ کو رام بن میں کیفٹریا موڑ پر جاری مرمتی کام کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل کےلئے بند کر دیا گیا ہے ۔

ٹجموں و کشمیر ٹریفک پولیس نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ٍ قومی شاہراہ کو رام بن میں کیفٹریا موڑ پر جاری مرمتی کام کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حمل کےلئے بند کر دیا گیا ہے ۔

ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ تاہم جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ وادی کے لئے شہہ رگ کی حیثیت رکھنے والی اس قومی شاہراہ پر ٹریفک بند ہونے سے لوگوں کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ کے بند ہوتے ہی وادی میں جہاں ایک طرف اشیائے ضروریہ کی اچانک قلت پیدا ہوجاتی ہے وہیں گراں بازاری کا بازار اس قدر گرم ہوجاتا ہے کہ غریب لوگوں کا جینا از بس مشکل ہوجاتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ شاہراہ کے بند ہونے سے میوہ صنعت سے وابستہ لوگوں کا بے تحاشا مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ہے

ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ تاہم جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ وادی کے لئے شہہ رگ کی حیثیت رکھنے والی اس قومی شاہراہ پر ٹریفک بند ہونے سے لوگوں کو گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ کے بند ہوتے ہی وادی میں جہاں ایک طرف اشیائے ضروریہ کی اچانک قلت پیدا ہوجاتی ہے وہیں گراں بازاری کا بازار اس قدر گرم ہوجاتا ہے کہ غریب لوگوں کا جینا از بس مشکل ہوجاتا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ شاہراہ کے بند ہونے سے میوہ صنعت سے وابستہ لوگوں کا بے تحاشا مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

Next Post

سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:پولیس کانسٹیبل سمیت مزید 5 افراد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سابق جموں وکشمیر گورنر ستیہ پال ملک کے کورپشن الزامات، سی بی آئی کے متعدد مقامات پر چھاپے

سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:پولیس کانسٹیبل سمیت مزید 5 افراد گرفتار

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

وزیر داخلہ امیت شاہ اب 4 اکتوبر کو جموں وکشمیر کے دورے پر آرہے ہیں:رویندر رینا

کولگام جھڑپ میں عسکریت پسند جاں بحق، آپریشن جاری

کولگام جھڑپ میں عسکریت پسند جاں بحق، آپریشن جاری

کولگام جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

کولگام جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

پی ایف آئی پر پانچ سال کے لئے پابندی عائد

پی ایف آئی پر پانچ سال کے لئے پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »