• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہم پابندی کا فیصلہ قبول کرتے ہیں: پی ایف آئی کا بیان

ہم پابندی کا فیصلہ قبول کرتے ہیں: پی ایف آئی کا بیان

by امت ڈیسک
28/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر مرکزی حکومت کی جانب سے پابندی لگائے جانے کے بعد پی ایف آئی کیرالا اسٹیٹ کے جنرل سکریٹری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم پابندی کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔

کیرالا پی ایف آئی اسٹیٹ جنرل سکریٹری عبدالستار نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘پی ایف آئی کے تمام ممبران اور عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔ مرکزی وزرات داخلہ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ ہمارے عظیم ملک کے قانون کی پاسداری کرنے والے شہری کے طور پر تنظیم اس فیصلے کو قبول کرتی ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) اور اس کی ذیلی تنظیموں یا ملحقہ اداروں یا طلبہ ونگ پر پانچ سال کی مدت کے لیے فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ معلومات کے مطابق پی ایف آئی کے علاوہ ری ہیب انڈیا فاؤنڈیشن (آر آئی ایف)، کیمپس فرنٹ آف انڈیا (سی ایف آئی)، آل انڈیا امام کونسل (اے آئی آئی سی)، نیشنل کنفیڈریشن آف ہیومن رائٹس آرگنائزیشن (این سی ایچ آر او)، نیشنل ویمن فرنٹ، جونیئر فرنٹ، ایمپاور انڈیا فاؤنڈیشن اور ری ہیب فاؤنڈیشن جیسی تنظیموں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر اسمبلی انتخابات مارچ – اپریل میں متوقع : اشوک کول

Next Post

رواں برس کشمیر میں 142عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
کولگام جھڑپ میں عسکریت پسند جاں بحق، آپریشن جاری

رواں برس کشمیر میں 142عسکریت پسند جاں بحق

غلام نبی آزاد نے بی جے پی کے دم پر پارٹی کا قیام عمل میں لایا: وقار رسول

غلام نبی آزاد نے بی جے پی کے دم پر پارٹی کا قیام عمل میں لایا: وقار رسول

سرحدوں پر دراندازی ، منشیات اور ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کیلئے مضبوط گرڈ قائم /لیفٹنٹ جنرل منجندر سنگھ

سرحدوں پر دراندازی ، منشیات اور ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کیلئے مضبوط گرڈ قائم /لیفٹنٹ جنرل منجندر سنگھ

امیت شاہ یکم اکتوبر سے دو روزہ دورہ جموں کشمیر کریں گے

جموں کشمیرکے حالات مکمل طور پر قابو میں ،آزادی کے بعد پچھلے تین سالوں میں سب سے زیادہ سیاحوں نے سیر کی :امیت شاہ

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل انل چوہان چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل انل چوہان چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »