• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق

شوپیاں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
02/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے باسکچھن امام صاحب علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جاری تصادم میں ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ علاقے ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کردی۔ اس دوران عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی۔

سکیورٹی فورسز نے ابھی اپنی پوزیشن سنبھالتے ہوئے جوابی کارروائی کی۔ فائرنگ کے سبب علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔ لوگ خاموشی کے ساتھ گھروں میں بند ہیں۔ فی الحال دونوں جانب سے فائرنگ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے اونچے پہاڑوں پر رواں موسم کی پہلی برف باری

Next Post

ادھم پور دھماکہ :سابق عسکریت پسند گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ادھم پور دھماکہ :سابق عسکریت پسند گرفتار

ادھم پور دھماکہ :سابق عسکریت پسند گرفتار

پلوامہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ؛ پولیس اہلکار ہلاک

پلوامہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ؛ پولیس اہلکار ہلاک

بی جے پی گجر اور پہاڑیوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

بی جے پی گجر اور پہاڑیوں کو آپس میں لڑانا چاہتی ہے: محبوبہ مفتی

بھٹکے نوجوانوں کو تشدد کا راستہ چھوڑ کر مرکزی دھارے میں شامل ہونا چاہیے: ایل جی منوج سنہا

بھٹکے نوجوانوں کو تشدد کا راستہ چھوڑ کر مرکزی دھارے میں شامل ہونا چاہیے: ایل جی منوج سنہا

عسکریت پسندوں کے حملہ میں ہلاک ایس پی او جاوید احمد ڈار کو خراج تحسین

عسکریت پسندوں کے حملہ میں ہلاک ایس پی او جاوید احمد ڈار کو خراج تحسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »