• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امسال جموں و کشمیر میں 1.62 کروڑ سیاح وارد

امسال جموں و کشمیر میں 1.62 کروڑ سیاح وارد

by امت ڈیسک
07/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:سرکاری پریس ریلیز کے مطابق اس سال تقریباً 1.62 کروڑ سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا ہے۔جموں و کشمیر میں سیاحت کو ریڈ کی ہیڑی کا درجہ دیا جاتا ہے جس سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم ہوتے ہیں۔

مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں سیاحت کو فروخ دینے کے لیے بین الاقوامی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں سرینگر سے شارجہ برارست پروازیں شامل ہے۔ وہیں حکومت نے سرینگر کے لیے رات میں پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

جموں و کشمیر انتظامیہ نے پھر سے وادی کی اور فلم سازوں کو شوٹنگ کے لیے راغب کرنے کے لیے ایک جامع فلم پالیسی کا آغاز کیا گیا اور اس پالیسی کے تحت اب تک تقربیاً 140 فلموں اور ویب سیریز کے لیے شوٹنگ کی اجازتیں جاری کی گئیں۔

سرکاری اعداد شمار کے مطابق اس سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں ریکارڈ توڑ میں 20.5 لاکھ سیاحوں نے کشمیر کا دورہ کیا، جن میں 3.65 لاکھ امرناتھ یاتری بھی شامل ہیں۔20 لاکھ سیاحوں نے وادی کشمیر کے مشہور صحت افزا مقامات گلمرگ، پہلگام ، سونہ مرگ ،مغل باغات کی سیر کی جس سے نہ صرف یہاں روزگار کے مواقعے ملے بلکہ کووڈ سے بے حال سیاحت سے جڑے افراد میں خوشی کی لہر ڈور پڑی۔ اس سال جون میں کشمیر کے بیشتر ہوٹولوں اور گیسٹ ہاؤسز میں پہلے سے100 فیصد بوکینگ ہوئی تھی۔

2021 میں بھی اگرچہ لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں نے کشمیر کا رخ کیا، لیکن امسال گزشتہ برسوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے کی توقع کی جارہی ہے۔ تاریخ میں پہلی بار سرینگر کے ہوائی اڈے سے روزانہ تقریبا 100 پروازوں کی آمد و رفت ہو رہی ہے اور ہر روز کم از کم 5 ہزار سیاح یہاں پہنچ رہے ہیں جب کہ اس میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسے میں بیشتر ہوٹلوں میں ستمبر اور اکتوبر میں 95 فیصد پیشگی بکنگ ہوچکی ہے۔موسم بہار کے فرحت بخش نظاروں کے بعد سیاحوں نے اس بار موسم گرما سے لطف اندوز ہونے کے لیے ملک کی مختلف جگہوں سے بڑی تعداد میں وادی کا رخ کیا ہے وہیں اب سیاح موسم خزاں کی پرکیف نظاروں کے لیے آج کل یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ ان دنوں شہر آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر سیاحوں کی کافی چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے جب کہ کافی تعداد میں سیاح مغل گارڈنز، پہلگام، گلمرگ، سونہ مرگ، دودھ پتری اور دیگر سیاحتی مقامات کے علاوہ ان نئی صحت افزا مقامات پر بھی دیکھے جا رہے ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آر ایس ایس آج کل مسلمانوں سے پینگیں کیوں بڑھا رہی ہے ؟

Next Post

وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر این سی نے کیا رپورٹ کارڈ پیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
PAGD وائٹ پیپر نہ صرف حد بندی کے بارے میں بلکہ آرٹیکل 370، 35A کی منسوخی کے بارے میں بھی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر این سی نے کیا رپورٹ کارڈ پیش

بھٹنڈی جموں میں ایس آئی اے کے چھاپے

جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو شوپیاں میں گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: پولیس

لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو شوپیاں میں گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: پولیس

گرمائی زون کے ڈگری کالجوں میں تعطیلات کا اعلان

اول سے نویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات مارچ میں ہونگے

بریکنگ: نوبیل انعام برائے امن جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

بریکنگ: نوبیل انعام برائے امن جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »