• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گرمائی زون کے ڈگری کالجوں میں تعطیلات کا اعلان

اول سے نویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات مارچ میں ہونگے

by امت ڈیسک
07/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر / / اب اول سے نویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات بھی مارچ میں لیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں محکمہ سکول ایجو کیشن نے جمعہ کو کہا کہ اس نے یکساں تعلیمی کیلنڈر نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جماعت اول سے نویں جماعت کے امتحانات مارچ میں منعقد کیے جائیں گے ۔ خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوزآبزرور نے سکول ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کے پر نسپل سکریٹری کے حوالے سے بتایا، "یکساں تعلیمی کیلنڈر کے نفاذ کو منظوری دی گئی ہے جس کے تحت تمام سرکاری و تسلیم شدہ تعلیمی اداروں کے 9ویں جماعت تک کے امتخانات مارچ اپریل سیشن میں کرائےجائیں گے ۔

محکمہ نے مزید حکم دیا ہے کہ نیاداخلہ کیلنڈر آئندہ برس مارچ کے مہینے سےشروع کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لشکر طیبہ کا ہائبرڈ جنگجو شوپیاں میں گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: پولیس

Next Post

بریکنگ: نوبیل انعام برائے امن جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بریکنگ: نوبیل انعام برائے امن جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

بریکنگ: نوبیل انعام برائے امن جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان

چار ادوایات مضر صحت قرار، محکمہ ڈرگ کنٹرول نے الرٹ جاری کیا

چار ادوایات مضر صحت قرار، محکمہ ڈرگ کنٹرول نے الرٹ جاری کیا

ہندوستانی روپیہ نے گراوٹ کا نیا ریکارڈ کیا قائم  ڈالر کے مقابلے 82.33 کی سطح تک پہنچ گیا

ہندوستانی روپیہ نے گراوٹ کا نیا ریکارڈ کیا قائم ڈالر کے مقابلے 82.33 کی سطح تک پہنچ گیا

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پونچھ میں سیکورٹی فورسز نے خاتون سمیت چھ افراد کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے سے آئی ای ڈی، پستول اور ممنوع نشیلی اشیاء ضبط کی /پولیس

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

جموں وکشمیر کی سیاسی تصویر بدلنے والی ہے، این سی، پی ڈی پی اور کانگریس نے لوگوں کو کافی زخم دئے ہیں / رویندر رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »