• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

امریکی میڈیا کشمیر کے متعلق بھارت کے خلاف پروپیگنڈا چلا رہا ہے: منوج سنہا

by امت ڈیسک
22/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر:جموں کشمیر یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ مغربی دنیا بالخصوص امریکی میڈیا بھارت کے خلاف جموں کشمیر پر پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے تاکہ وہ اپنی خراب چھبی کو دنیا سے چھپا سکے۔

سرینگر میں محکمہ اطلاعات کی ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے منوج سنہا نے کہا کہ بھارت کا آئین پریس کو آزادی دے رہا ہے لیکن ملک کے سالمیت کو زک نہ پہنچانے کے لیے کچھ حدود رکھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت کا میڈیا امریکہ سے بہت زیادہ آزاد ہے اور یہاں صحافیوں کو رپورٹ کرنے کی بھی آزادی ہے۔امریکہ میں بھارت سے کئی گناہ زیادہ صحافیوں پر مقدم درج یا جیلوں میں رکھا گیا ہے۔

امریکی میڈیا کشمیر کے متعلق بھارت کے خلاف پروپیگنڈا چلا رہا ہے، منوج سنہامنوج سنہا نے کہا کہ جموں کشمیر میں 428 اخبار شائع ہوتے ہیں جبکہ پنجاب میں 315 اخبار چھپتے ہیں اگرچہ جموں کشمیر ریاست پنجاب کے مقابلے میں چھوٹی ہے۔منوج سنہا نے کہا کہ میڈیا پر ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کی سالمیت کے خلاف جعلی بیان کے خلاف حقیقت پر مبنی چھاپے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکہ میڈیا میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر کی صورتحال اور پریس فریڈم کے متعلق متعدد خبریں اور تجزئے شائع کیے جا چکے ہیں جن سے بھارت میں پریس فریڈم پر کئی سوال اٹھائے گئے۔وہیں جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے وادی میں صحافیوں کی گرفتاری یا ان پر دباؤ ڈالنے پر بھی کئی تبصرے اور رپورٹ بھی امریکی و مغربی میڈیا میں شائع کئے گئے ہیں۔بتادیں کہ عالمی صحافتی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی جانب سے 2022 کے ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں بھارت 150 مقام پر ہے جبکہ پاکستان 157،سری لنکا 146، بنگلہ دیش 162 اور میانمار 176 کی درجہ بندی پر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پولیٹیکل سائنس امتحان میں نصاب سے باہر سوالنامہ ملنے پر طلباءکا احتجاج

Next Post

شوپیان میں ایس آئی اے کے چھاپے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
شوپیان میں ایس آئی اے کے چھاپے

شوپیان میں ایس آئی اے کے چھاپے

مدھیہ پردیش میں دلدوز حادثہ، 15 مزدور جاں بحق، 40 زخمی

مدھیہ پردیش میں دلدوز حادثہ، 15 مزدور جاں بحق، 40 زخمی

پونچھ کے منڈی علاقے میں پولیس اہلکار کی لاش بر آمد

پونچھ کے منڈی علاقے میں پولیس اہلکار کی لاش بر آمد

گیان واپی مسجدکیس: مسلم فریق کی درخواست کے اخراج سے مذہبی مقامات قانون بے معنیٰ:اویسی

پاکستان نہیں جا سکتے، لیکن آسٹریلیا میں کھیل سکتے ہیں: اویسی

جموں و کشمیر حکومت نے سماجی ذات کی فہرست کو دوبارہ تیار کیا

جموں و کشمیر حکومت نے سماجی ذات کی فہرست کو دوبارہ تیار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »