• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
طنزانیہ میں طیارہ گر کر تباہ، متعدد لاپتہ

طنزانیہ میں طیارہ گر کر تباہ، متعدد لاپتہ

by امت ڈیسک
06/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈوڈوما: تنزانیہ کی پریسیزن ایئر کا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل وکٹوریہ جھیل میں گر کر تباہ ہو گیا۔

ایئر لائن نے اتوار کے روز ٹویٹ کیا، "پریسیزن ایئر کی پرواز نمبر پی ڈبلیو 494، دارالسلام سے بوکوبا کے لیے پرواز کر رہی تھی، جو بوکوبا ہوائی اڈے کے نزدیک گر کر تباہ ہو گئی۔

ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں اور مزید تفصیلات دو گھنٹے بعد جاری کی جائیں گی۔

شمالی کوریا نے پہلی بار جنوبی کوریا کی سرحد میں میزائل داغا
فلپائن میں طوفان، 98 افراد ہلاک

تنزانیہ کے روزنامہ اخبار بزنس انسائٹ نے اطلاع دی ہے کہ مسافر طیارہ پر 43 افراد سوار تھے۔ جن میں 39 مسافروں اور عملے کے چار ارکان شامل ہیں۔ اب تک 26 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

اخبار کے مطابق طیارہ شدید بارش کے ساتھ آنے والے طوفان کے باعث گر کر تباہ ہوا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت نے زمبابوے کو 71 رنز سے شکست دے دی

Next Post

ٹارگٹ کلنگ سھ نفرت پیدا ہو رہی ہے : غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
Next Post
ٹارگٹ کلنگ سھ نفرت پیدا ہو رہی ہے : غلام نبی آزاد

ٹارگٹ کلنگ سھ نفرت پیدا ہو رہی ہے : غلام نبی آزاد

پیر کامل حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

پیر کامل حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

بھارت کی توانائی کی ضرورتیں اگلے 20 سالوں میں دوگنا ہونے کی توقع

جموں کشمیر جلد ہی ملک کے دیگر ریاستوں کےلئے ماڈل بن کر اُبھرے گا: وزیر اعظم

اے پی ایل اور بی پی ایل صارفین تیل خاکی سے محروم ، صرف اے اے وائی صارفین کےلئے ہی تیل ہوگا

اے پی ایل اور بی پی ایل صارفین تیل خاکی سے محروم ، صرف اے اے وائی صارفین کےلئے ہی تیل ہوگا

کپواڑہ میں طلباءکو مبینہ جسمانی سزا دینے پر 2 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا

کپواڑہ میں طلباءکو مبینہ جسمانی سزا دینے پر 2 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »