جموں و کشمیر ڈیموکر یک آزاد پارٹی ( ڈی اے پی) کے سربراہ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ ٹارگیٹ کلنگ سے نفرت پیدا ہو جاتی ہیں اور یہ ملک دریاست کے لئے ٹھیک نہیں ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے ایک قومی نیوز چینل کو دئے گئے انٹرویو کے کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہوا ہے اور حکومت کی جانب سے اس سنگین مسئلے پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں اس وقت بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہوا ہے۔ دوران کیا۔ ہیں۔ ایمان کے مطابق ٹیلی ویژن پر ڈیلوپمنٹ کے بارے میں بہت کچھ کہا جارہا ہے لیکن یہاں پر اب مزدوروں کے لئے روز گار دستیاب نہیں وہ باہر کی ریاستوں میں مزدوری کے لئے جاتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جموں و کشمیر کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روز گار فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ ٹارگیٹ کلنگ کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں غلام نبی آزاد نے کہا کہ اس سے نفرت پیدا ہو جاتی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ ایک خاص طبقے کشمیری پنڈتوں اور غیر مقامی مزدوروں کی ٹارگیٹ کلنگ سے ریاست بد نام ہو رہی ہیں اور یہ ملک اور جموں و کشمیر کے ٹھیک نہیں ہے ۔









