• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں خطرناک سٹنٹ کرنے والے 8 نوجوان گرفتار

سرینگر میں خطرناک سٹنٹ کرنے والے 8 نوجوان گرفتار

by امت ڈیسک
07/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر پولیس نے سڑکوں پر خطر ناک موٹر سائیکل سٹنٹ کرنے کے الزام میں 8 نو عمر نو جوانوں کو حراست میں لیا ہے اور چار موٹر سائیکل ضبط کر لئے ہیں ، بعد میں لڑکوں کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اجازت دی گئی ہے۔ ہے۔اور ان کے چار موٹر سائیکلوں کو ضبط کر لیا گیا ہے”۔ پولیس کی کار روانی کو لوگوں کی اکثریت نے سراہا ہے۔ یادر ہے کہ اس سے قبل بھی کئی مروہ پولیس نے ایسے نو جوانوں کو گر فتار کیا ہے اور انہیں اس طرح کے سٹنٹ کرنے سے گریز کرنے کی تلقین کی ہے تاہم مقامی لوگ پولیس کے ایسے اقدامات کی ستائش کر رہے ہیں۔

سری نگر پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا، ” ڈل جھیل کے کنارے بلیوارڈ روڈ پر خطر ناک سٹنٹ کرنے پر آٹھ نو عمر لڑکوں کو حراست میں لیا گیاہے۔ تاہم ، لڑکوں کو کونسلنگ کے بعد ان کے اہل خانہ کے ساتھ جانے کی اجازت دی گئی “۔

انہوں نے کہا، "نو جوانوں کو پورے دن کی مشاورت کے بعد اوراچھے بر تاون کی یقین دہانی حاصل کرنے کے بعد اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تازہ برفبار ی کے باعث سرینگر لہہ شاہراہ اور مغل روڑ ٹریفک کیلئے بند

Next Post

ای ڈبلیو ایس کیلئے دس فیصد ریزرویشن جاری رہے گی :سپریم کورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
ای ڈبلیو ایس کیلئے دس فیصد ریزرویشن جاری رہے گی :سپریم کورٹ

ای ڈبلیو ایس کیلئے دس فیصد ریزرویشن جاری رہے گی :سپریم کورٹ

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

بانڈی پورہ آئی ای ڈی دھماکہ میں ملوث دو ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار : پولیس

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سب انسپکٹر گھوٹالہ : مزید چار افراد گرفتار

ویرات کوہلی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

ویرات کوہلی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع، سکیورٹی چیلنجز پر ہوگا تبادلہ خیال

فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع، سکیورٹی چیلنجز پر ہوگا تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »