• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ای ڈبلیو ایس کیلئے دس فیصد ریزرویشن جاری رہے گی :سپریم کورٹ

ای ڈبلیو ایس کیلئے دس فیصد ریزرویشن جاری رہے گی :سپریم کورٹ

by امت ڈیسک
07/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نوکریوں اور اعلی تعلیمی اداروں میں داخلے میں ساج کے کمزور طبقوں( ای ڈبلیو ایس )کےلئے 10 فیصد ریزرویشن جاری رہے گی۔

سپریم کورٹ نے پیر کو ملازمتوں اور اعلیٰ تعلیم میں غیر محفوظ زمروں کے معاشی طور پر کمزور طبقوں (ای ڈبلیو ایس) کو 10 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے کے لیے 103ویں آئینی ترمیم کے جواز کو چیلنج کرنے والی مفاد عامہ ی عرضی پر پیر اپنا فیصلہ سنا یا۔

چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس دنیش مہیشوری، جسٹس ایس رویندر بھٹ، جسٹس بیلا ایم ترویدی اور جسٹس جے بی پاردی والاکی آئینی بنچ اپنا فیصلہ سنایا۔

آئینی بنچ رضاکارانہ تنظیم (این جی او) ‘جنہت ابھیان’ اور دیگر کی طرف سے دائر درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی جس میں ای ڈبلیو ایس کو ریزرویشن فراہم کرنے والی 103ویں آئینی ترمیم کی صداقت کو چیلنج کیاتھا۔

چیف جسٹس للت کی سربراہی میں پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے 27 ستمبر کو ای ڈبلیو ایس کے لیے 10 فیصد ریزرویشن سے متعلق درخواستوں پر سات دن کی طویل سماعت کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق جسٹس للت اور جسٹس بھٹ اس معاملے میں دو الگ الگ فیصلے سنائیں گے ۔

عدالت عظمیٰ میں سماعت کے دوران اس وقت کے اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال اور سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے ای ڈبلیو ایس کے لیے ریزرویشن کی فراہمی کی بھرپور حمایت کی۔

مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کے سامنے دعویٰ کیا تھا کہ 10 فیصد ای ڈبلیو ایسریزرویشن پہلے سے درج فہرست ذاتوں/ درج فہرست قبائل (ایس سی/ایس ٹی)، دیگر پسماندہ ذاتوں (او بی سی) اور عام زمروں کو دیے گئے 50 فیصد ریزرویشن سے الگ ہے ۔

مرکزی حکومت نے عدالت کو بتایا تھا کہ ای ڈبلیو ایسریزرویشن کے پیش نظر اس نے تمام اعلیٰ مرکزی تعلیمی اداروں کو سیٹوں کی تعداد میں 25 فیصد اضافہ کرنے کی ہدایت دی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں خطرناک سٹنٹ کرنے والے 8 نوجوان گرفتار

Next Post

بانڈی پورہ آئی ای ڈی دھماکہ میں ملوث دو ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

بانڈی پورہ آئی ای ڈی دھماکہ میں ملوث دو ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار : پولیس

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سب انسپکٹر گھوٹالہ : مزید چار افراد گرفتار

ویرات کوہلی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

ویرات کوہلی نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع، سکیورٹی چیلنجز پر ہوگا تبادلہ خیال

فوجی کمانڈروں کی کانفرنس شروع، سکیورٹی چیلنجز پر ہوگا تبادلہ خیال

دنیا میں پہلی بار لیبارٹری میں تیار شدہ خون کا انسانوں میں استعمال

دنیا میں پہلی بار لیبارٹری میں تیار شدہ خون کا انسانوں میں استعمال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »