• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیپال میں 6.3 شدت کا زلزلہ، 6 کی موت، دہلی تک محسوس کیے گئے تیز جھٹکے

گزشتہ 10 سالوں میں پانچ ہزار زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے جاچکے ہیں

by امت ڈیسک
10/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///عام طو رپر اس کی وجہ سے چھوٹے زلزلے آتے ہیں، جنہیں آلات تو ریکارڈ کرتے ہیں لیکن محسوس نہیں کیے جاتے ہیں۔ گزشتہ 10 سالوں میں پانچ ہزار زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے جاچکے ہیں۔گزشتہ 10 سالوں میں زلزلے کے تقریباً پانچ ہزار جھٹکے ریکارڈ ہوئے ہیں حالانکہ زلزلے کے چھوٹے جھٹکے بڑے زلزلے کو ٹالنے کے لحاظ سے اچھے کہے جاسکتے ہیں۔ یہ کہنا ہے کوماو یونیورسٹی میں پروفیسر رہے مشہور جیولوجسٹ اور(منسٹری آف ارتھ سائنس) کے پرنسپل انوسٹی گیٹر پروفیسر۔ چارو چندر پنت کا۔ان کا کہنا ہے کہ آج کا گریٹر ہمالیہ کبھی زمین سے 20 کلومیٹر نیچے تھا۔ دھیرے دھیرے یہ زمین کی سطح تک آیا اور آج ہمالیہ کے طور پر موجود ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہمالیہ ہر سال ایک سینٹی میٹر کی رفتار سے اوپر اٹھ رہا ہے۔ ایم سی ٹی (مین سینٹر تھرسٹ) کے دباو سے پیدا ہوئی توانائی سے آئے زلزلے کے بعد اس میں مستقبل میں اور اضافہ ہوا ہوگا۔پروفیسر پنت نے بتایا کہ پاک میں واقع ننگا پہاڑ سے ہندوستان کے اروناچل کے نمچا بروا علاقے تک 2500 کلومیٹر طویل ایم سی ٹی گزرتی ہے۔ مین سینٹرل تھرسٹ کے طور پر جانی جانے والی یہ دراڑ کئی حصوں میں منقسم ہے اور کہیں 50 سے 60 کلومیٹر تک چوڑی ہے۔ زلزلہ بھی ایم سی ٹی زون میں زیادہ آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی اور ایشیائی پلیٹوں کے درمیان دباو ¿ میں اضافہ، ایک دوسرے سے ٹکرانا اور رگڑ زلزلے کے واقعات کا سبب بنی ہوگی۔عام طو رپر اس کی وجہ سے چھوٹے زلزلے آتے ہیں، جنہیں آلات تو ریکارڈ کرتے ہیں لیکن محسوس نہیں کیے جاتے ہیں۔ گزشتہ 10 سالوں میں پانچ ہزار زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے جاچکے ہیں۔ چھوٹے زلزلے اس لحاظ سے اچھے ہوتے ہیں کہ ان سے بہت انرجی ریلیز ہوجاتی ہے اور بڑے زلزلے کا خطرہ ٹل جاتا ہے۔ لیکن رگڑ زیادہ نے پر بڑے زلزلے کے امکانات رہتے ہیںَ اسکے دائرے میں چٹانیں کمزور ہوں تو ایک دوسرے سے ٹکراکر ایک دوسرے کے اوپر چڑھ جاتی ہیں جس سے زلزلے کی شدت بڑھ جاتی ہے اور نقصان زیادہ ہوتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت کو سیمی فائنل میں بدترین شکست، پاکستان اور انگلینڈ فائنل میں مدمقابل ہونگے

Next Post

مرکزی حکومت کی ٹی وی چینلوں کے لئے نئی ہدایات جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
مرکزی حکومت کی ٹی وی چینلوں کے لئے نئی ہدایات جاری

مرکزی حکومت کی ٹی وی چینلوں کے لئے نئی ہدایات جاری

انڈیا کا سب سے امیر مندر جس کے پاس 10 ٹن سونا اور اربوں روپے ہیں

انڈیا کا سب سے امیر مندر جس کے پاس 10 ٹن سونا اور اربوں روپے ہیں

سرینگر میں راہگیر گاڑی کی زد میں آکر لقمہ اجل

بارہمولہ میں دم گھٹنے سے میاں بیوی از جان

کوکہ پرے کا فرزند اپنی پارٹی میں شامل

کوکہ پرے کا فرزند اپنی پارٹی میں شامل

چیف سیکریٹری کی عالمی سرمایہ کاروں کو جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت

چیف سیکریٹری کی عالمی سرمایہ کاروں کو جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »