• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انگلینڈ کے خلاف شکست پر وراٹ کوہلی کا ردعمل

انگلینڈ کے خلاف شکست پر وراٹ کوہلی کا ردعمل

by امت ڈیسک
11/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا ردعمل سامنے آگیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

سابق کپتان نے کہا کہ آسٹریلین خطے کو کچھ خواب حاصل کرنے اوردلوں میں مایوسی کے ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔

بھارتی کرکٹر نے ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں گزارے گئے لمحات کو یادگار بھی قرار دیا۔

ویرات کوہلی نے اسٹیڈیم میں بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے آنے والے فینز کا شکریہ ادا کیا اور بھارتی یونیفارم کو اپنے ملک کے لیے زیب تن کرنے کو اپنے لیے فخر قرار دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں جھڑپ میں غیرملکی عسکریت پسند مارا گیا

Next Post

سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل معاملے کے 6 مجرمین کو رہا کردیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل معاملے کے 6 مجرمین کو رہا کردیا

سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل معاملے کے 6 مجرمین کو رہا کردیا

9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟

9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟

اسرائیل کا  جموں و کشمیر میں دو سنٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کا منصوبہ

اسرائیل کا جموں و کشمیر میں دو سنٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کا منصوبہ

دستگیر صاحب ؒکی سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات پر روح پرور مجالس ، سب سے بڑی تقریب خانیار میں منعقد

دستگیر صاحب ؒکی سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات پر روح پرور مجالس ، سب سے بڑی تقریب خانیار میں منعقد

ہند وارہ میں نقب زنی کا معاملہ حل ، 03نقب زن گرفتار ، چوری شدہ مال بھی بر آمد

ہند وارہ میں نقب زنی کا معاملہ حل ، 03نقب زن گرفتار ، چوری شدہ مال بھی بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »