• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسرائیل کا  جموں و کشمیر میں دو سنٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کا منصوبہ

اسرائیل کا جموں و کشمیر میں دو سنٹر آف ایکسیلنس قائم کرنے کا منصوبہ

by امت ڈیسک
11/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل اپنی ٹیکنالوجی کے ذریعے سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ اسرائیل جموں اور کشمیر میں زرعی شعبے میں دو سینٹر آف اکسیلنسCentre’s of) Excellence) قائم کرنے جا رہا ہے جس ضمن میں اسرائیل کے عہدیداروں نے جموں کشمیر کے زرعی محکمے کے عہدیداروں کے ساتھ گفتگو کی ہے۔

یہ سینٹرز اسرائیل اور بھارت کے مابین انڈو اسرائیل ایگریکلچر پروجیکٹ کے تحت کھولے جائیں گے۔ جموں کشمیر کے زرعی محکمہ کے ایک عہدیدار نے ای ٹی وی بھارت کو نام مخفی رکھنے کے شرط پر بتایا کہ گزشتہ ہفتے اسرائیل سفارتخانہ کے ایگریکلچر اٹیچی یائیر اشل نے محکمہ کے عہدیداروں بشمول ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ زراعت اتل ڈلو، ڈائریکٹر زراعت جموں کشمیر کے کے شرما، اقبال چودھری اور دیگر افسران کے ساتھ جموں میں ملاقات کی۔

میٹنگ میں شرکت کرنے والے ایک عہدیدار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ یہ منصوبہ فیڈ بیک سٹیج پر ہے اور اسرائیل کے عہدیدار نے یہاں کے زرعی شعبے میں ٹیکنالوجی کے ذریعے سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی دکھائی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ میٹنگ کے بعد یائیر اشل نے جموں اور کشمیر میں کچھ زرعی علاقوں کا بھی دورہ کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اسرائیلی عہدیدار نے کہا کہ جموں کشمیر میں زراعت شعبے کو ٹیکنالوجی کے ذریعے تقویت اور جدیدیت لانے میں کافی سکوپ ہے اور اسرائیل اس میں ضرور تعاون کرے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

9 ماہ سے جاری روس یوکرین جنگ میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟

Next Post

دستگیر صاحب ؒکی سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات پر روح پرور مجالس ، سب سے بڑی تقریب خانیار میں منعقد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
دستگیر صاحب ؒکی سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات پر روح پرور مجالس ، سب سے بڑی تقریب خانیار میں منعقد

دستگیر صاحب ؒکی سالانہ عرس کی اختتامی تقریبات پر روح پرور مجالس ، سب سے بڑی تقریب خانیار میں منعقد

ہند وارہ میں نقب زنی کا معاملہ حل ، 03نقب زن گرفتار ، چوری شدہ مال بھی بر آمد

ہند وارہ میں نقب زنی کا معاملہ حل ، 03نقب زن گرفتار ، چوری شدہ مال بھی بر آمد

بارش کا خدشہ: آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

بارش کا خدشہ: آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

دنیا کی آبادی 15 نومبر کو 8 ارب ہوجائے گی

دنیا کی آبادی 15 نومبر کو 8 ارب ہوجائے گی

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

خون کے ایک قطرے کا عطیہ پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف : ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »