• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیوز پورٹل اب اطلاعات ونشریات کے دائرے میں آئیں گے  مرکزی وزارت اطلاعات کی جانب سے نوٹفکیشن جاری کردی گئی

نیوز پورٹل اب اطلاعات ونشریات کے دائرے میں آئیں گے مرکزی وزارت اطلاعات کی جانب سے نوٹفکیشن جاری کردی گئی

by امت ڈیسک
11/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر// اطلاعات و نشریات کی وزارت نے آن لائن نیوز پورٹلس اور میڈیا ویب سائٹس کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون بنایا ہے۔ وزارت نے اس کیلئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ، جس کے مطابق اب آن لائن نیوز پورٹلس اور آن لائن کنٹینٹ پرووائیڈرس اطلاعات و نشریات کی وزارت کے دائرہ میں آئیں گے۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق نیوز پورٹلس اور میڈیا ویب سائٹس کو ریگولیٹ کرنے کیلئے حکومت نے 10 رکنی کمیٹی بنائی تھی۔ اس کمیٹی میں اطلاعات و نشریات ، قانون، داخلہ اور آئی ٹی کی وزارتوں اور ڈیپارٹمنٹ آف انڈسٹریل پالیسی اور پروموشن کے سکریٹریوں کو شامل کیا گیا تھا۔فرضی خبروں کو لے کر صحافیوں کی منظوری ختم کرنے والے متنازع حکم کے بعد اطلاعات و نشریات کی وزارت نے آن لائن نیوز پورٹلس اور میڈیا ویب سائٹس کو ریگولیٹ کرنے کیلئے قانون بنایا ہے۔ وزارت نے اس کیلئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ، جس کے مطابق اب آن لائن نیوز پورٹلس اور آن لائن کنٹینٹ پرووائیڈرس اطلاعات و نشریات کی وزارت کے دائرہ میں آئیں گے۔مرکزی حکومت نے اس سے پہلے سپریم کورٹ میں ایک معاملہ کی وکالت کی تھی کہ آن لائن ذرائع کا ریگولیشن ٹی وی سے زیادہ ضروری ہے۔ اب حکومت نے آن لائن ذرائع سے نیوز کنٹینٹ دینے والے ذرائع کو وزارت کے تحت لانے کا قدم اٹھایا ہے۔نیوز پورٹلس اور میڈیا ویب سائٹس کو ریگولیٹ کرنے کیلئے حکومت نے 10 رکنی کمیٹی بنائی تھی۔ اس کمیٹی میں اطلاعات و نشریات ، قانون، داخلہ اور آئی ٹی کی وزارتوں اور ڈیپارٹمنٹ آف انڈسٹریل پالیسی اور پروموشن کے سکریٹریوں کو شامل کیا گیا۔ علاوہ ازیں مائی گو کے چیف ایگزیکٹو اور پریس کونسل آف انڈیا، نیوز براڈکاسٹرس ایسوسی ایشن اور انڈین براڈ کاسٹرس ایسوسی ایشن کے نمائندوں کو بھی ممبر بنایا گیا۔ کمیٹی سے آن لائن میڈیا ، نیوز پورٹل اور آن لائن کنٹینٹ پلیٹ فارم کیلئے مناسب پالیسی کی سفارش کرنے کیلئے کہا گیا تھا۔سپریم کورٹ میں دئے گئے مرکز کے حلف نامہ کے مطابق ملک بھر میں سرکار نے 385 چینلوں کو ریگولر نیوز چینل کے لائسنس دئے ہیں۔ یہ چینل نیوز کے ساتھ ساتھ غیر تفریحی پروگرام بھی نشر کرتے ہیں۔ ان میں مذاکرہ ، مباحثہ اور عوام تک جانکاری پہنچانے کے دیگر کئی پروگرام بھی ہوتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی اور پلوامہ میں حملے کرتے ہوئے پاکستان یہ بھول گیا تھا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت ہے ،کانگریس کی نہیں: امیت شاہ

Next Post

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے: آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے: آزاد

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے: آزاد

سنیل گواسکر کی بابر اعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی

سنیل گواسکر کی بابر اعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی

سرکاری دفاتر میں بائیو میڑک حاضری پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی ہدایت

سرکاری دفاتر میں بائیو میڑک حاضری پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی ہدایت

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کا ٹاس مقررہ وقت سے پہلے کیوں ہوگا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کا ٹاس مقررہ وقت سے پہلے کیوں ہوگا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »