• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے: آزاد

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے: آزاد

by امت ڈیسک
12/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: مرکزی سرکار جموں کشمیر میں جلد اسمبلی انتخابات منعقد کرائے تاکہ یہاں چل رہی سیاسی غیر یقینی کو ختم کیا جائے۔ گزشتہ آٹھ برسوں سے جموں کشمیر میں انتخابات نہ کرانے سے لوگوں و سیاسی لیڑران میں بھی غیر یقینی پیدا ہوئی ہے جس کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔ ان باتوں کا اظہار غلام نبی آزاد نے سرینگر میں ایک جوائننگ تقریب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے،آزاد جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے صدر غلام بنی آزاد نے کہا کہ امن کی راہ سے بھٹک گئے نوجوانوں کو واپس لانے کی کوشش کرنے چاہیے تاکہ ان کے والدین امن و چین کی زندگی بسر کرے اور یہ نوجوان بھی زندہ رہ کر اپنے والدین کا سہارا بنے۔

غلام نبی آزاد نے نے کہا کہ ان کے دور اقتدار میں درجنوں نوجوانوں نے بندوق کی راہ ترک کی تھی،لیکن آج حکومت صرف مارنے پر تلے ہوئے ہیں جس سے یہاں صرف نوجوانوں کا خاتمہ ہوگا۔ پاکستان کے ساتھ مزاکرات کرنے کے سوال پر آزاد نے کہا کہ اس کا فیصلے مرکزی سرکار ہی لے سکتی ہے۔آزاد نے کہا کہ ملک میں آج بے روزگاری، غربت، مہنگاہی عروج پر ہے لیکن ٹی وی پر ہرا ہی ہرا دکھایا جارہا ہے اور سرکار اس پر کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے۔

"غیر ریاستی باشندوں کو جموں وکشمیر میں ووٹ کا حق دینا قبول نہیں” انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں بھی نوجوانوں آئے روز روزگار کے لیے احتجاج کر رہے ہیں جبکہ ڈیلی ویجرز وغیرہ بھی سڑکوں پر مستقلی کے لیے لئے برسوں سے ہے لیکن ان کی طرف کوئی توجہ ہی نہیں دی جارہی ہے۔ آزاد نے کہا کہ وہ جموں وکشمیر میں یکجہتی کی سیاست کرنے آئے ہے تاکہ منافرت اور تقسیم کی سیاست کو ہرایا جائے۔انہوں نے کہا کہ جموں اور کشمیر کا آپس میں تہذیبی رشتہ ہونے کے علاوہ اقتصادی رشتہ ہے جو انکی پارٹی کو برقرار رکھنے کی حتمی کوشش کرنے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نیوز پورٹل اب اطلاعات ونشریات کے دائرے میں آئیں گے مرکزی وزارت اطلاعات کی جانب سے نوٹفکیشن جاری کردی گئی

Next Post

سنیل گواسکر کی بابر اعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
سنیل گواسکر کی بابر اعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی

سنیل گواسکر کی بابر اعظم کے مستقبل میں وزیراعظم بننے کی پیشگوئی

سرکاری دفاتر میں بائیو میڑک حاضری پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی ہدایت

سرکاری دفاتر میں بائیو میڑک حاضری پر سختی سے عمل پیرا رہنے کی ہدایت

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کا ٹاس مقررہ وقت سے پہلے کیوں ہوگا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کا ٹاس مقررہ وقت سے پہلے کیوں ہوگا؟

بارش کا خدشہ: آئی سی سی نے ورلڈکپ کا فائنل نتیجہ خیز بنانے کیلئے قوانین بدل دیے

ورلڈکپ فائنل کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »