• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

فائل فوٹو

الیکشن کمیشن بی جے پی کی برانچ بن چکا ہے:محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
12/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے ہفتے کے روز کہا کہ ہندوستان کا الیکشن کمیشن اب بی جے پی کی شاخ بن چکا ہے کیونکہ جب ہماچل پردیش میں بھگوا پارٹی نے مذہبی پروپیگنڈے کی بنیاد پر انتخابی مہم چلائی تو یہ ادارہ خاموش رہا۔

"الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) اب بی جے پی کی ایک شاخ بن چکا ہے۔ جب بی جے پی نے ہماچل پردیش میں مذہبی پروپیگنڈے کی بنیاد پر انتخابی مہم چلائی تو یہ خاموش رہا۔ الیکشن کمیشن اب اس طرح آزاد نہیں ہے جیسا کہ پہلے ہوا کرتا تھا۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا اب بی جے پی کے اشارے پر ہی انتخابات کرواتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ورلڈکپ فائنل کی فاتح ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

Next Post

جنوب ایشیائی یونیورسٹیوں میں کشمیر یونیورسٹی 110ویں نمبر پر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جنوب ایشیائی یونیورسٹیوں میں کشمیر یونیورسٹی 110ویں نمبر پر

جنوب ایشیائی یونیورسٹیوں میں کشمیر یونیورسٹی 110ویں نمبر پر

کسانوں کی دس ماہ کی ایجی ٹیشن رنگ لائی، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے گا: وزیراعظم نریندر مودی

مودی حکومت دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنا رہی ہے: وزارت داخلہ

اپنی پارٹی ریلی : منشور میں دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ

اپنی پارٹی ریلی : منشور میں دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ

میں مرکزی سرکار سے دفعہ 370 کی بحالی کی اپیل کرتا ہوں : الطاف بخاری

میں مرکزی سرکار سے دفعہ 370 کی بحالی کی اپیل کرتا ہوں : الطاف بخاری

سرینگر : شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

سرینگر : شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »