• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جنوب ایشیائی یونیورسٹیوں میں کشمیر یونیورسٹی 110ویں نمبر پر

جنوب ایشیائی یونیورسٹیوں میں کشمیر یونیورسٹی 110ویں نمبر پر

by امت ڈیسک
12/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جنوب ایشیائی یونیورسٹیوں کی فہرست میں کشمیر یونیورسٹی کو 110واں درجہ دیا گیا ہے۔ شائع رینکنگ کیو ایس یونیورسٹی درجہ بندی، تعلیمی شہرت، تحقیقی نیٹ ورک، فی شعبہ مقالات اور پی ایچ ڈی اسٹاف اور دیگر کلیدی پیمانوں کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی ہے۔ مجموعی درجہ بندی میں یونیورسٹی 451 سے 5 سو کے درمیان ہے۔ کیو ایس یونیورسٹی درجہ بندی 2023 ایڈیشن میں کشمیر یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے ساتھ اسٹاف کو مضبوط ترین قرار دیا گیا ہے۔
خبر کے مطابق کیو ایس جنوب ایشیاء درجہ بندی میں کشمیر یونیورسٹی کو 110ویں پائیدان پر ہونا یونیورسٹی کے ملک کی اعلیٰ ترین 100 یونیورسٹیوں میں 53ویں ہونے میں مزید اضافہ کرتا ہے۔ ایسے میں ملک میں وزارت تعلیم کے نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ میں سر فہرست 100 یونیورسٹیوں میں شامل یونیورسٹیاں کیو ایس درجہ بندی میں شامل ہونے کی اہل ہوتی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

الیکشن کمیشن بی جے پی کی برانچ بن چکا ہے:محبوبہ مفتی

Next Post

مودی حکومت دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنا رہی ہے: وزارت داخلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
کسانوں کی دس ماہ کی ایجی ٹیشن رنگ لائی، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے گا: وزیراعظم نریندر مودی

مودی حکومت دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنا رہی ہے: وزارت داخلہ

اپنی پارٹی ریلی : منشور میں دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ

اپنی پارٹی ریلی : منشور میں دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ

میں مرکزی سرکار سے دفعہ 370 کی بحالی کی اپیل کرتا ہوں : الطاف بخاری

میں مرکزی سرکار سے دفعہ 370 کی بحالی کی اپیل کرتا ہوں : الطاف بخاری

سرینگر : شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

سرینگر : شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

لفٹینٹ گورنر نے این آئی ٹی سرینگر کے گیسٹ ہاوس اور کھیلوں کی سہولیات کا افتتاح کیا

لفٹینٹ گورنر نے این آئی ٹی سرینگر کے گیسٹ ہاوس اور کھیلوں کی سہولیات کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »