• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ایس آئی بدعنوانی معاملے میں مزید سات افراد گرفتار

by امت ڈیسک
13/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

سرینگر:سنٹرل بیرو آف انویسٹی نے پولیس سب انسپکٹرز امتحانات میں بدعنوانیوں میں ملوث مزید سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان افراد میں پولیس اور سی آر پی ایف اہلکار شامل ہیں۔

سی بی آئی کے مطابق گرفتار شدہ اہلکاروں میں سی آر پی ایف کے پوون کمار، اتل کمار، امت کمار شرما اور سنیل کمار شرما اور پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) جیسوریا شرما شامل ہیں۔ اس کے علاوہ مزید دو افراد ترسم لال اور اشیش یادو کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ سی بی آئی نے گزشتہ ماہ ان بدعنوانیوں میں ملوث بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے کمانڈنٹ ڈاکٹر کرنیل سنگھ کو گرفتار کیا تھا۔

غور طلب ہے کہ جموں و کشمیر سروس سلیکشن بوڈ (ایس ایس بی) نے گزشتہ برس پولیس میں سب انسپکٹرز کی بارہ سو اسامیوں کی بھرتی کا عمل شروع کیا تھا۔ ان اسامیوں کے تحریری امتحانات کے نتائج میں امیدواروں نے بے ضابطگیوں کا الزام لگایا تھا اور جموں میں ایس ایس بی کے خلاف احتجاج کرکے اس میں جانچ کا مطالبہ کیا تھا احتجاج اور تنقید کے بعد ایل جی انتظامیہ نے چیف سیکرٹری ارون کمار مہتا کی سربراہی میں جانچ کمیٹی تشکیل دی تھی اور اس کمیٹی نے نتائج میں بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا تھا۔

سی بی آئی نے اب تک قریبا 33 ملوثین کے خلاف مقدمے درج کئے ہیں اور ان میں 13 ملزمین گرفتار ہوچکے ہیں۔ سی بی آئی کے مطابق یہ امتحانی پرچے ملزمین نے 15 سے 30 لاکھ روپئے کے عوض خریدے تھے۔ ایس ایس بی نے ان امتحانات کو دسمبر میں دوبارہ منعقد کرنا کا اعلان کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میں روزانہ 2-3 کلو گالیاں کھاتا ہوں:مودی

Next Post

انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چمپئن بن گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چمپئن بن گیا

انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا چمپئن بن گیا

لیفٹنٹ گورنر کی وزیر اعظم کے ساتھ دلی میں ملاقات، زعفرانی ٹوکری بطور تحفہ پیش

لیفٹنٹ گورنر کی وزیر اعظم کے ساتھ دلی میں ملاقات، زعفرانی ٹوکری بطور تحفہ پیش

کپواڑہ میں آگ کی ہولناک واردات 8 دکانیں خاکستر

کپواڑہ میں آگ کی ہولناک واردات 8 دکانیں خاکستر

ہمیں اپنے لڑکوں پر فخر ہے: شہباز شریف

ہمیں اپنے لڑکوں پر فخر ہے: شہباز شریف

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف وباراں متوقع: محکمہ موسمیات

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران برف وباراں متوقع: محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »