• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوہر کو قتل کرکے گڑھے میں دبانے والی بیوی کا جرم 4 سال بعد پکڑا گیا

شوہر کو قتل کرکے گڑھے میں دبانے والی بیوی کا جرم 4 سال بعد پکڑا گیا

by امت ڈیسک
15/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
2018 میں سویتا نے اپنے شوہر کے اغوا ہونے کی شکایت درج کروائی تھی جس کا الزام سویتا نے شوہر کے چھوٹے بھائی پر عائد کیا تھا۔

بھارت میں 4 سال قبل قتل کیے جانے والے کیس کا معمہ حل ہوگیا جس میں مرنے والے کی بیوی اور اس کا محبوب ملوث نکلے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں سویتا نامی خاتون نے اپنے محبوب کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کرکے 7 فٹ گہرے گڑھے میں دفن کردیا تھا تاہم اب پولیس نے طویل تفتیش کے بعد شوہر کی لاش کو 4 سال بعد گڑھے سے نکال لیا۔

پولیس کا بتانا ہےکہ 2018 میں سویتا نے اپنے شوہر کے اغوا ہونے کی شکایت درج کروائی تھی جس کا الزام سویتا نے شوہر کے چھوٹے بھائی پر عائد کیا تھا۔

پولیس نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سویتا نے اپنے محبوب کے ساتھ مل کر شوہر کو مارنے کا منصوبہ بنایا، پہلے شوہر کو گولی مار کر قتل کیا اور پھر محبوب ارون کے ساتھ مل کر اپنے گھر میں7 فٹ گہرا گڑھا کھود کر اسے دفن کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ارون نے لاش کو دفنانے کے بعد گڑھے پر سیمنٹ کا فرش بنادیا تھا اور وہیں رہائش بھی اختیار کی ہوئی تھی۔

پولس کے مطابق کرائم برانچ ٹیم کو کچھ شواہد ملے جس کی بنیاد پر دونوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی جب کہ قتل کی واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھدرواہ میں رہائشی مکان پر مٹی کا تودا گر آیا، خاتون از جان

Next Post

سرینگر می‌ عدم شناخت لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
سرینگر می‌ عدم شناخت لاش برآمد

سرینگر می‌ عدم شناخت لاش برآمد

ایل جی منوج سنہا نے جموں وکشمیر میں ”جنجاتیہ گورو دوس “کی تقریب میں شرکت کی

ایل جی منوج سنہا نے جموں وکشمیر میں ”جنجاتیہ گورو دوس “کی تقریب میں شرکت کی

معروف عالم دین سرجان برکاتی رہا

معروف عالم دین سرجان برکاتی رہا

عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور ہلاک

عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور ہلاک

سخت ترین سیکورٹی بندوبست کے بیچ وزیر داخلہ امیت شاہ آج سرینگر پہنچ رہے ہے

جموں کشمیر میں انتخابات کیلئے سیکورٹی صورتحال ساز گار تاہم حمتی فیصلہ الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں : امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »