• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر می‌ عدم شناخت لاش برآمد

سرینگر می‌ عدم شناخت لاش برآمد

by امت ڈیسک
15/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر کے صورہ علاقے میں ایک غیر مقامی شخص کی بظاہر نامعلوم لاش سڑک پر پڑی ہوئی ملی، پولیس نے منگل کو یہاں بتایا۔

سری نگر پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ غیر فطری موت کا معاملہ لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ سرینگر کے علاقے صورہ میں ایک نامعلوم لاش سڑک پر پڑی ہوئی ملی جو بظاہر ایک غیر مقامی شخص کی معلوم ہوتی ہے۔ پہلی نظر میں غیر فطری موت معلوم ہوتی ہے۔

سی آر پی سی 174 کے تحت تفتیش کی کارروائی شروع کی گئی۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی۔ عوام سے گزارش ہے کہ میت کی شناخت کے لیے صورہ پولیس سٹیشن کو مطلع کریں،” ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوہر کو قتل کرکے گڑھے میں دبانے والی بیوی کا جرم 4 سال بعد پکڑا گیا

Next Post

ایل جی منوج سنہا نے جموں وکشمیر میں ”جنجاتیہ گورو دوس “کی تقریب میں شرکت کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
Next Post
ایل جی منوج سنہا نے جموں وکشمیر میں ”جنجاتیہ گورو دوس “کی تقریب میں شرکت کی

ایل جی منوج سنہا نے جموں وکشمیر میں ”جنجاتیہ گورو دوس “کی تقریب میں شرکت کی

معروف عالم دین سرجان برکاتی رہا

معروف عالم دین سرجان برکاتی رہا

عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور ہلاک

عسکریت پسندوں کے حملے میں زخمی غیر ریاستی مزدور ہلاک

سخت ترین سیکورٹی بندوبست کے بیچ وزیر داخلہ امیت شاہ آج سرینگر پہنچ رہے ہے

جموں کشمیر میں انتخابات کیلئے سیکورٹی صورتحال ساز گار تاہم حمتی فیصلہ الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں : امیت شاہ

سرینگر میں چار جنگجو معاونین گرفتار

سرینگر میں چار جنگجو معاونین گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »