• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیفٹیننٹ جنرل دویدی کا اوڑی سیکٹر میں ایل او سی کے ساتھ آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

لیفٹیننٹ جنرل دویدی کا اوڑی سیکٹر میں ایل او سی کے ساتھ آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

by امت ڈیسک
26/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

فوج کے شمالی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے ہفتہ کو جموں و کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تعینات فورسز کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

فوجی کمانڈر نے ایل او سی کے ساتھ فورسز کی آپریشنل تیاری اور مضبوط اینٹی انفلٹریشن گرڈ پر اعتماد کا اظہار کیا۔

فوج کی شمالی کمان نے ٹویٹر پر کہا”لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے ایل او سی کے ساتھ ساتھ آگے کے علاقوں کا دورہ کیا، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا، تمام رینک کے ساتھ بات چیت کی اور آپریشنل تیاریوں اور مضبوط اینٹی انفلٹریشن گرڈ پر اعتماد کا اظہار کیا۔“

جمعہ کو لیفٹیننٹ جنرل دویدی نے شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں گریز کے سرحدی علاقوں میں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

لیفٹیننٹ جنرل اوپیندر دویدی نے جمعہ کو چنار کور کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اے ڈی ایس اوجلہ کے ہمراہ کور زیڈ میں آگے کے علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہیں مقامی کمانڈروں نے سیکورٹی کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فیفا ورلڈکپ: قطر عالمی کپ سے باہر

Next Post

ممبئی حملوں کی سازش کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا : ایس جے شنکر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
ممبئی حملوں کی سازش کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا : ایس جے شنکر

ممبئی حملوں کی سازش کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا : ایس جے شنکر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

بڈگام میں ڈرون کی غیر قانونی نقل و حمل میں ملوث شخص گرفتار

انتخابی فہرست کا مطالعہ جاری، جلد اسمبلی انتخابات کرائے جائیں : تنویر صادق

انتخابی فہرست کا مطالعہ جاری، جلد اسمبلی انتخابات کرائے جائیں : تنویر صادق

کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ گرپڑے

کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ گرپڑے

ملی ٹنسی فنڈنگ :پروفیسر عبدالغنی بھٹ سے ایس آئی اے کی پوچھ تاچھ

ملی ٹنسی فنڈنگ :پروفیسر عبدالغنی بھٹ سے ایس آئی اے کی پوچھ تاچھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »