• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایف آئی آر کی بنا ءپر سفری دستاویزات سے کسی کو محروم نہیں رکھا جاسکتا: عدالت عالیہ

ایف آئی آر کی بنا ءپر سفری دستاویزات سے کسی کو محروم نہیں رکھا جاسکتا: عدالت عالیہ

by امت ڈیسک
28/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر/عدالت عالیہ نے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے سے وہ مجرم نہیں بنتا جس پر سفری پابندی عائد کی جائیے ۔ عدالت کے اس فیصلے سے سینکڑوں ایسے افراد کو راحت ملنے کی امید ہے جن کے خلاف مختلف نوعیت کے ایف آئی آر درج ہونے کی وجہ سے انہیں پاسپورٹ حاصل کرنے میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیرمیں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ صرف اس وجہ سے پاسپورٹ حاصل کرنے سے محروم ہیں کیوں کہ ان کے خلاف متعلقہ پولیس تھانوں میں مختلف نوعیت کے ایف آئی آر درج ہیں۔ اس ضمن میں پولیس او رایجنسیوں کی جانب سے اس کارروائی کے خلاف جموں وکشمیر لداخ ہائی کورٹ میں ایک رٹ پٹشن دائرکی گئی جس کی شنوائی 26نومبر کوہوئی۔ جموںو کشمیر لداخ ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ جس کی سربراہی چیف جسٹس جسٹس علی محمدماگرے کررہے تھے نے فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ کسی بھی شہری کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے سے اس کو مجرم قرار نہیں دیاجاسکتااور نہ ہی ا سے پاس پورٹ اور دوسری سہولیات سے محروم کیاجاسکتاہے ۔ڈویژن بنچ نے سرکار کوہدایت کی جن لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کئے گئے ہےں اور جب تک ان کافیصلہ صادر نہیں ہوتا ہے یاان کے خلا ف ثبوت پیش نہیں کئے جاسکتے انہیں پاسپورٹ اور دوسری سہولیات فراہم کی جائےں تاکہ وہ اپنے مستقبل کومخدوش ہونے سے بچاسکے۔ جموںو کشمیرلداخ ہائی کورٹ کے ا س فیصلے سے سینکڑوں کی تعد ا د میں نوجوانوں کوراحت ملنے کی امید ہے جن کے خلاف ایف آئی آر درج کئے گئے تھے اور انہیں پاس پورٹ کی سہولیت ویری فکیشن کی بنیا دپراجراءنہیں کئے جارہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راج ناتھ مسلح افواج ڈے کی کانفرنس میں شرکت کریں گے

Next Post

جیش سے وابستہ 5افراد کو عمر قید کی سزا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

جیش سے وابستہ 5افراد کو عمر قید کی سزا

سوپور میں چار عسکریت پسند معاونین گرفتار

سوپور میں چار عسکریت پسند معاونین گرفتار

رام دیو نے عورتوں کے خلاف بیہودہ ریمارک پر معافی مانگ لی

رام دیو نے عورتوں کے خلاف بیہودہ ریمارک پر معافی مانگ لی

گائیکواڑ، ایک اوور میں سات چھکے لگانے والا پہلا بلے باز

گائیکواڑ، ایک اوور میں سات چھکے لگانے والا پہلا بلے باز

مراکش کے ہاتھوں بیلجیئم کی شکست کیوں دہائیوں تک یاد رکھی جائے گی؟

مراکش کے ہاتھوں بیلجیئم کی شکست کیوں دہائیوں تک یاد رکھی جائے گی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »